سالگرہ کا دن آیا ہے
آج مجھے بلاگنگ کرتے ہوئے 3 سال ہو گئے ہیں۔ 13 جنوری 2009 کو میں نے اس میدان میں اپنا پہلا قدم رکھا تھا۔ اگرچہ اس دشت کی سیاحی میں بس دو چار گام کا فاصلہ ہی طے کر پایا ہوں لیکن بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ بہت سے لوگوں کر پڑھنے کا موقع ملا۔ اپنی بات کہنے کا سلیقہ آیا اور خاص طور پر اردو میں ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہو گئی ہے۔ [مکمل تحریر پڑھیں]