Category

معاشرتیات

1 min read

مضمون: میری بھینس

اتنی سی بات تھی بس، ذرا سی غلطی کیا ہو گئی ممتحن سے، لوگوں نے بات کا بتنگڑ بنا دیا۔ ایک “سین” اضافی ڈال دیا ایگزامنر نے۔ بھینس پہ مضمون لکھنا تھا۔ کہا بھی تھا کہ جا کر کمرہ امتحان میں کہہ دے کہ “غلطی سے مسٹیک ہو گئی، بھین کی جگہ بھینس پہ مضمون لکھ دو ۔ پورے پندرہ بٹّا پندرہ نمبر آئیں گے۔”

Written by

عمیر ملک
1 min read

قدرت، معاشرہ اور صنفی امتیاز

عورت اور مرد میں صنف کی بنیاد پہ تفریق قدیم ترین انسانی معاشرے کی جڑ ہے۔ معاشرے کی بنیاد دونوں اجناس کے سوسائٹی میں رول ڈیفائن کرنے سے ہی شروع ہوئی یا یوں کہہ لیں کہ معاشرے میں دونوں کے الگ الگ رول ہی اس انسانی سوسائٹی کی بنیاد بنے۔ جس میں مادہ بچوں کی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

سانسوں کی مالا پہ

موسیقی کا شائق کبھی نہ کبھی ضرور استاد نصرت فتح علی خان کو تنہائی میں سن کر سوچوں کی وادی میں کھو جاتا ہے جہاں بیک گراؤنڈ میں سُر اور تال کے ساتھ ایک مصرع اس طرح محسوس ہوتا ہے جیسے گرم لوہے پہ چوٹ پڑتی رہے اور ساتھ ساتھ اس کو ٹھنڈا کرنے کیلئے پانی میں غوطے لگائے جائیں لیکن پھر وہی چوٹ کا سلسلہ اصل شکل کو گُم نہ ہونے دے بلکہ مزید پُختہ کرتا جائے۔

Written by

عمیر ملک
1 min read

آئی ڈونٹ بائے اٹ

اے پتر ہٹان تے نئیں وکدے۔۔۔ جب بھی یہ نغمہ کانوں میں پڑا ہمیشہ خون میں ایک ابال محسوس کیا۔ جب پنجابی سمجھ آنا شروع ہوئی تو اس کے بول سن کے آنکھیں نم اور دھڑکنیں تیز بھی ہوئیں۔ سکول میں چھے ستمبر کی تقریبات میں حصہ بھی لیا، تقریریں بھی کیں، ٹیبلو بھی پیش […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

سوال کیجئے!۔

جب میں چھوٹا تھا تو ٹی وی پہ نیلام گھر لگا کرتا تھا، سب گھر والے بیٹھ کر دیکھا کرتے تھے۔ طارق عزیز صاحب مہمانوں سے مختلف سوالات کیا کرتے تھے اور انعامات دیا کرتےتھے۔   ہال مہمانوں سے بھرا ہوتا تھا اور سوالات ہر طرح کے ہوتے تھے۔ مذہبی بھی، سائنسی بھی، تاریخی بھی، […]

Written by

عمیر ملک