Category

فن اور فنکاریات

1 min read

سانسوں کی مالا پہ

موسیقی کا شائق کبھی نہ کبھی ضرور استاد نصرت فتح علی خان کو تنہائی میں سن کر سوچوں کی وادی میں کھو جاتا ہے جہاں بیک گراؤنڈ میں سُر اور تال کے ساتھ ایک مصرع اس طرح محسوس ہوتا ہے جیسے گرم لوہے پہ چوٹ پڑتی رہے اور ساتھ ساتھ اس کو ٹھنڈا کرنے کیلئے پانی میں غوطے لگائے جائیں لیکن پھر وہی چوٹ کا سلسلہ اصل شکل کو گُم نہ ہونے دے بلکہ مزید پُختہ کرتا جائے۔

Written by

عمیر ملک
1 min read

وہ ہاتھ آئی-ایس-آئی کا

“جو بھی ہوتا ہے اس کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ ہوتا ہے” ۔ اب پتا چلا یہ کس ہاتھ کی بات ہو رہی تھی۔ اگر آئی ایس آئی والا ہاتھ نہ ہوتا تو پھر کیا ہوتا!؟۔ اس پھر کا پتا لگانے کیلئے رخ کرتے ہیں ‘جناب ملوانا مفت-ہی صاحب’ سے، جی مفت ہی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

ڈاک ٹکٹ

دنیا کا پہلا ڈاک ٹکٹ penny black کو کہا جاتا ہے جو کہ 1840ء میں برطانیہ نے جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پہ نوجوان ملکہ وکٹوریہ کی تصویر تھی۔ جب ڈاک کا نظام رائج ہوا اور ڈاک کی قیمت کی وصولی کیلئے ٹکٹوں کا اجراء کیا گیا ، اسی وقت سے ٹکٹ جمع کرنے کا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

دو فلمیں / موویز

آہستہ آہستہ میں بلاگنگ کی طرف لوٹ رہا ہوں۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب! میری آنکھوں سے یہ پڑھائی کی پٹیاں ہٹا دو۔۔۔۔۔ مجھے پھر سے ہرا ہرا سوجھ رہا ہے۔۔۔۔ خیر فی الحال آپ کی خدمت میں دو عدد فلمستانی پوسٹوں کے روابط نقل چھاپ کئے دیتے ہیں۔ 1۔ دی نیکسٹ تھری ڈیز The Next Three Days […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

فیچرڈ پوسٹ: کثیر الشخصیاتی عارضہ

کثیر الشخصیاتی عارضہ یعنی Multiple Personality Disorder کے متعلق شاید آپ نے سنا ہو، کم از کم وہ خواتین و حضرات جو ہالی وڈ کی فلموں کا ذوق رکھتے ہیں وہ ضرور واقف ہوں گے کیونکہ کئی فلمیں اس موضوع پر بنائی جا چکی ہیں۔ جیسا کہ یہ والی اور یہ والی، اور اب یہ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

ڈُوڈل آرٹ Doodle-Art

بچپن سے مجھے یہ عادت رہی کہ جب مین کچھ سن رہا ہوں، خاص طور پر کمرہ جماعت  میں(یا لیکچر ہال میں)  تو میرے ہاتھ چلتے رہتے ہیں۔ سامنے کتاب ہو، کاپی ہو یا پھر ڈیسک تو ہوتا ہی ہے تو جو بھی قلم یا پین ہاتھ میں ہے ، وہ بس آگے پیچھے، دائیں […]

Written by

عمیر ملک