اس تحریر پر 8 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. ایک تو اتنا چھا لکھ کر جیلس کرتے ہو، اوپر سے مسوں کے بارے بیان کر کے “نسٹالجیا” کو آواز دیتے ہو،

    Reply

  2. اچھے بچے مسوں کی عزت کرتے ہیں ان کا مزاق نہیں اڑاتے

    Reply

  3. اچھا خاصا اپنے ورک ڈیسک پر بکھرے پڑے ٹاسکس کو ایک ایک کرکے نبٹانے لگا تھا کہ یہ پڑھ بیٹھا اور اب سوچنے لگا ہوں کہ اپنی تعلیمی زندگی ماین ملنے والے کرداروں میں کون کون مس حمیرا تھی۔
    بہت خوب لکھا۔

    Reply

  4. ہمیشہ سے مسوں کے شیدائی رہے ہو۔ جاہے حمیرا ہو یا مس رضوانہ یہ مس۔۔۔اینڈ دی لسٹ گوز آن ہی ہی ہی

    Reply

  5. ھماری یونیورسٹی کی بھی ایک مس ایسی ھی ہیں،جن کو مرد اچھے نھیں لگتے، لیکن دل کی بہت اچھی ہیں وہ ۔۔۔ ان کا نام حمیرا نھیں صائمہ ہے۔ “”ویری ویری نائث لیڈی شی اِز۔۔۔
    اللہ ان کو خوش رکھے ۔۔
    آمین۔۔۔

    Reply

اھمد ھسن کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: