اس تحریر پر 8 تبصرے کئے گئے ہیں

  1. Yasir

    اردو نستعلیق کے تصویر اور ڈاون لوڈنگ نہیں کام کر رہی، یہ شاید میگا اپ لوڈ کے سعودی عرب اور دیگر تمام عرب ممالک میں بلاکڈ ہونے کی وجہ سے ہے۔ باکس ڈاٹ نیٹ استعمال کریں یا پھر میڈیا فائر ڈاٹ کام۔ بلاگ کی تھیم کچھ زیادہ ہی سادی ہو گئی، کہیں کوئی ہلکا سا رنگ ہی لگا دیں۔ سائیڈ بار کے فونٹ بے حد چھوٹے ہیں۔ اور تھیم کے سفید رنگ پر بلاگ پوسٹ کا بالکل کالا رنگ بہت زیادہ نمایاں ہے، اسے اگر مناسب سمجھیں تو ایک درجہ گرے کی طرف منتقل کر دیں۔ باقی اچھی کوشش ہے ، مستقبل میں بھی امید ہے ایسی کوششیں جاری رکھیں گے۔ اگر آپکے پاس وقت ہو تو کبھی بلاگر کی تھیم اردوانے کا طریقہ کار بھی پوسٹ کر دیجیے گا۔
    والسلام

    Reply

  2. بہت شکریہ فیڈ بیک کا یاسر۔۔۔ کوشش کرتا ہوں گرے رنگ کرنے کی۔۔۔ اور لنک بھی بدل دوں گا جلد ہی۔

    Reply

  3. یار کام کچھ ذیادہ ہی پھیکا نہیں ہوگیا. تھوڑی بہت رنگ بازی تو کر لینی تھی.
    بہرحال اب لوڈ ہونے میں آسانی ہے. یہ اچھی بات ہے. اور ہاں….کمنٹ دینے کے طریقہ کار پر ذرا نظر ڈالنا…کوڈ ڈالنے کے معاملے میں ایک مصیبت کھڑی ہوگئی ہے.

    Reply

  4. یار یہی جو نیچے کمنٹ لکھتے وقت لگا رکھا ہے تصدیق کے لئے. تھوڑا گڑبڑ ہے اس میں.یار یہی جو نیچے کمنٹ لکھتے وقت لگا رکھا ہے. تھوڑا گڑبڑ ہے اس میں.

    Reply
  5. Anonymous

    میں نے چیک کیا ہے۔۔۔ میرا خیال ہے اردو پیڈ چپکانے کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ خیر، فی الحال میں نے تصدیق کو ختم کر دیا ہے۔
    نشاندہی کا شکریہ۔
    (عین لام میم)

    Reply

Yasir کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: