2010

آپ 2010 کے بلاگ محفوظات دیکھ رہے ہیں۔

یہ غزل ایک نئی لکھاری کی کوشش ہے اور میرے بلاگ پر بحیثیت مہمان پوسٹ لگائی گئی ہے۔

اتنی کمی  اور  اتنی  یاس   کیوں  ہے

یہ اینٹھن سبھی کی میرے ہی پاس کیوں ہے؟

کبھی ایسا بھی ہو کہ دوسرے  بھی  تڑپیں

طلوع سحر، شب ہی کی آس کیوں ہے؟

مبادا  لے  اُڑے  نہ  خواہشِ  بے جا

یہ حرص، یہ لالچ، یہ پیاس کیوں ہے؟

حیاؔ!   کہتے ہیں اچھا زمانہ  نہیں    پلٹتا

پھر فضاؤں میں پھولوں کی باس کیوں ہے؟

حیاؔ

Like This!