دو مزید بلاگسپاٹ ٹیمپلیٹس

عمیر ملک

June 29, 2010

Share Article

آج پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں، دو مزید نئی نکور بلاگسپاٹ اردو ٹیمپلیٹس کے ساتھ۔  امید ہے یہ بھی پسند آئیں گی۔

1۔ ونٹیج پیپر اردو (VintagePaper-Urdu)

ڈاؤنلوڈ روابط:
اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں
متبادل ربط

2۔ کافی ڈیسک۔ اردو (Coffee-Desk-Urdu)
یہ ٹیمپلیٹ پاکستانی کی فرمائش پر اردو کی ہے۔ امید ہے انہیں اور باقی سبکو پسند آئے گی۔ مجھے تو بہت اچھی لگی ہے۔

ڈاؤنلوڈ روابط:
اردو ویب سے اتاریں۔
متبادل لنک

مزے کریں!!۔

Written by عمیر ملک

View all posts →

5 Comments

عثمان June 29, 2010 at 11:16 pm
Reply

خوبصورت ہیں
اب ان میں سے کوئی چن کر لگا لو. آپ کی موجودہ تھیم کی وجہ سے سائٹ کھلنے میں وقت لیتی ہے.

پاکستانی June 30, 2010 at 10:47 am
Reply

بہت خوب. اتنی جلدی کی مجھے قطعی امید نہیں تھی، اسی خوشی میں ایک اور تھیم اردوانے کے لئے حاضر ہے.
http://www.bloggerstyles.com/i3theme-grassy-green-blogger-template/

عین لام میم June 30, 2010 at 12:24 pm
Reply

::عثمان:: اصل میں تو یہ سب اسی وجہ سے اردو کی تھیں کہ کوئی یہاں بھی لگا لوں۔ جلد ہی بدل دوں گا بلاگ کے کپڑے۔۔
::پاکستانی:: مجھے بھی اتنی جلدی کی امید نہیں تھی۔۔۔ خیر، چونکہ میں فارغ تھا سو لگا رہا اسی کام میں۔۔۔ اب کل میں واپس جا رہا ہوں ہاسٹل۔۔ دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔ آپ کی فرمائش نوٹ کر لی ہے۔۔ 🙂
شکریہ

Adil Baiya June 30, 2010 at 6:28 pm
Reply

مجھے بھی کوئی چاہیئے لیکن کوئی پسند نہیں آرہا.

محمد زاھد الاعظمیٍ June 20, 2014 at 10:36 pm
Reply

جناب یہ لنک مجھے لگتا ہے ایکسپائر ہوگئی اگر یہ ٹیمپلیٹ آپ کے پاس دستیاب ہے تو براہَ کرم عنایت کریں۔ میرے ای میل پر لنک اگر بھیج دیں تو نوزش ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *