اس تحریر پر 7 تبصرے کئے گئے ہیں

  1. Anonymous

    تو اس سے ثابت ہوا کہ ہم بڑا ڈرامے باز دنیا میں کوئی نہیں ہم ھر چیز کو مزے لے کر استعمال کرتے ہیں اور پھر ساتھ ساتھ لعنت ملامت بھی کرتے ہیں ہم سے بڑا دھوکے باز کوئی نہیں…kamran Asghar Kami

    Reply

  2. کافی دلچسپ لکھا ہے
    اور قوم کے احساسات اور منصوبوں کی صحیح ترجمانی کی ہے

    Reply

  3. نہ جانے کیوں رہی اب تک تمہاری ثانیہ مرزا
    ہمیں لگتا ہے‘ تھی کب سے‘ ہماری ثانیہ مرزا

    یقیں ہے اب ہمیں‘ بھارت سے ہم کشمیر لے لیں گے
    اس دم‘ جب تیری ڈولی اتاری‘ ثانیہ مرزا
    بے چارے ”ٹھاکرے“ کا بس نہیں‘ کچھ کر نہیں سکتا
    بہادر ہے‘ نہیں بے بس بے چاری ثانیہ مرزا
    ہے شرمیلا ”شعیب“ اپنا بیاہا یا کنوارہ تھا

    خوشی یہ ہے کہ لائے گا‘ کنواری ثانیہ مرزا
    دعا یہ ہے کہ دونوں خوش رہیں‘ ہم جب انہیں دیکھیں

    وہ صدقے ثانیہ کے‘ اس پہ واری ثانیہ مرزا
    کھلاڑی اور ایکٹر‘ کچھ نہ کچھ کر ہی دکھاتے ہیں
    ترا بھی پاوں ہو گا جلد بھاری‘ ثانیہ مرزا

    کسی بھی ملک میں رہنا‘ میاں کے ساتھ جا کر تم
    بہو رہنا ہماری‘ عمر ساری‘ ثانیہ مرزا
    ترا سسرال پاکستان ہے‘ بھارت ترا میکہ
    کر سکتی ہے تو دونوں میں یاری‘ ثانیہ مرزا
    کہو ”بابل“ سے وہ دریا ہمارے ہم کو واپس دے
    ہمیں لوٹائے وہ ”جنت“ ہماری ثانیہ مرزا
    ”ملک“ سے بھی ترا رشتہ ”ٹوٹ انگی“ بنے گا تب
    کرے جب ترک بھارت فوجداری‘ ثانیہ مرزا
    بسانے کیلئے بیٹی بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
    کرے مضبوط ہم سے رشتہ داری‘ ثانیہ مرزا
    نہ دے ہم کو مگر آزاد وہ کشمیر کو کر دے
    نہیں بے جا کوئی خواہش ہماری ثانیہ مرزا
    کریں خوں بابری مسجد کا ہم کیسے معاف اس کو
    چھپا رکھا ہے دل میں زخم کاری‘ ثانیہ مرزا
    تری نظروں سے کیا اوجھل ہے بھارت میں ہے آئے دن
    مسلمانوں پر ظلم و جبر جاری ثانیہ مرزا

    Reply

  4. کامی صاحب: جہاں تک بات ہے ڈرامے بازی کی تو میڈیا تو ہے ہی ڈرامے باز۔۔۔۔ ورنہ تو
    ؂ " ذرا سی بات تھی۔۔۔۔۔بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کیلئے۔۔۔"
    بہت شکریہ ڈفر۔۔۔
    طارق راحیل صاحب! بلاگ پر خوش آمدید۔ اور بہت شکریہ آپنے اتنی طویل اور کمال نظم لکھی۔۔۔کیا یہ آپنے خود تخلیق فرمائی ہے؟
    ویسے اس میں آپ نے سیاسی، سماجی، مذہبی اور حتیٰ کہ ازدواجی مسائل کو بھی سمیٹ لیا ہے۔۔۔۔اور ثانیہ مرزا کو بھی! :)

    Reply

  5. دعا کريں خوشی عارضی نہ ثابت ہو کل کووشعيب نے ثانيہ کو خالہ آئنٹی وغيرہ کہہ ديا تو ہمارے سر ہوں کے اور ٹينس کا ريکٹ

    Reply

  6. روز روز کی دہشت گردی اور سیاست دانوں کے جھوٹ سے تنگ آئی ہوئی قوم کو ایسی خبروں میں ہی مزہ آئے گا نا

    Reply

تبصرہ کیجئے

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: