11 جنوری 2009ء [ڈائری کا ایک ورق]
7:45 بعد دوپہر
لکھنے کیلئے ڈائری کھولی ہی تھی کہ لائٹ بند ہو گئی۔ شاید یو۔پی۔ایس کی چارجنگ بھی ختم ہو گئی ہے۔
11:45 بعد دوپہر
ابھی ڈیٹا سٹرکچرز کی تیاری کر کے فارغ ہوئے ہیں، سوچا (ڈائری) دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ آج کل کمرے کا ماحول بڑا ادبی سا ہوا ہوا ہے۔[مکمل تحریر پڑھیں]