Category

معاشرتیات

1 min read

بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟

ارے، آپ کو تو این سی اے (NCA) میں جانا چاہیئے تھا! یہ وہ جملہ ہے جو کالج میں اور کالج کے بعد یونیورسٹی میں ہمیشہ مجھے سننے کو ملا۔ وجہ؟ وجہ آپ کو میرے بلاگ کو دیکھ کر بھی اندازہ ہو رہا ہو گا۔ اس کے بیک گراؤنڈ امیج میں موجود تمام اسکیچ میں […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

معذور

جمعہ کا دن تھا۔ صبح گیارہ بارہ بج رہے تھے۔ جامع مسجد کا دروازہ ابھی بند ہی تھا کہ ایک آدمی، ایک عورت اور ایک نوجوان لڑکی تیز تیز چلتے ہوئے دروازے کے قریب آئے۔ تینوں نے موٹی کمبل نما چادریں اوڑھ رکھی تھیں اور آدمی نے ایک گٹھری بھی کندھے پہ اٹھائی ہوئی تھی۔ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

وہ ہاتھ آئی-ایس-آئی کا

“جو بھی ہوتا ہے اس کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ ہوتا ہے” ۔ اب پتا چلا یہ کس ہاتھ کی بات ہو رہی تھی۔ اگر آئی ایس آئی والا ہاتھ نہ ہوتا تو پھر کیا ہوتا!؟۔ اس پھر کا پتا لگانے کیلئے رخ کرتے ہیں ‘جناب ملوانا مفت-ہی صاحب’ سے، جی مفت ہی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

عید مبارک بار بار

السلام علیکم تمام قارئین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔ میری ہمیشہ سے یہ خواہش تھی کہ میں اتنا فارغ ہو جاؤں کہ عید والے دن بھی اس موئے انٹرنیٹ پہ بیٹھا بلاگ لکھ رہا ہوں۔۔۔۔ پہلے میں نے یہ سوچا کہ عید والے دن ایک آدھ گھنٹا نکال کر لیپٹاپ چالو کیا […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

بابائے اردو – مولوی عبدالحق

بابائے اردو مولوی عبدالحق کا نام پہلی مرتبہ دسویں جماعت کی کتاب میں پڑھا جس میں ان کے مضامین “چند ہمعصر” میں سے ایک مضمون شامل تھا۔ اس کے علاوہ ان کے بارے میں کم ہی جاننے کا موقع ملا۔ ظاہر ہے اس کی وجہ میں خود ہی ہوں کہ انٹر کے بعد تو ویسے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

جشن آزادی

سب سے پہلے تو میری جانب سے آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک! بہت زمانے کی بات ہے جب ہم پرائمری میں ہوا کرتے تھے تو پتا نہیں کس جماعت کی اردو کی کتاب میں ایک کہانی تھی جو 14 اگست کے حوالے سے تھی، مجھے اس کا عنوان یاد نہیں شاید “آزادی” ہی تھا۔ […]

Written by

عمیر ملک