Category

معاشرتیات

1 min read

مارخور (Markhor)

مارخور جنگلی بکرے سے ملتا جلتا ایک چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان اور وادئ ہنزا سمیت شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے. قدرت اور قدرتی وسائل کے تحفظ کی عالمی تنظیم ( IUCN ) کے مطابق […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

اپنی بے حسی

مجھے تو کچھ کہتے ہوئے، کچھ لکھتے ہوئے بھی شرم آ رہی ہے۔ ابھی دو تین دن پہلے ہاسٹل میں ٹی وی پہ یہ خبر دیکھی کہ سیالکوٹ میں مشتعل افراد نے دو ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس کی موجودگی میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔۔۔۔۔۔۔ اچھا کیا، یہی ہونا چاہیئے ان کے ساتھ۔۔۔۔۔ یہ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

فیچرڈ پوسٹ: کثیر الشخصیاتی عارضہ

کثیر الشخصیاتی عارضہ یعنی Multiple Personality Disorder کے متعلق شاید آپ نے سنا ہو، کم از کم وہ خواتین و حضرات جو ہالی وڈ کی فلموں کا ذوق رکھتے ہیں وہ ضرور واقف ہوں گے کیونکہ کئی فلمیں اس موضوع پر بنائی جا چکی ہیں۔ جیسا کہ یہ والی اور یہ والی، اور اب یہ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

بابا پال سائیں

[youtube=http://www.youtube.com/watch?v=Ya85knuDzp8] فیفا ورلڈ کپ میں بابا پال سائیں کی ’آٹھوں خانے چت‘ کرنے والی کامیاب پیشن گوئیوں کے بعد جہاں انہیں مختلف ’دہشت گرد‘ طبقوں کی طرف سے بھون کے کھانے اور زندہ سوشی بنا دینے کی دھمکیاں دی گئی ہیں ، وہیں پاکستان میں ان کی مقبولیت میں اضافے کے آثار بھی نظر آتے […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

بڑا بول

آپ مجھے ایک بات بتائیں کہ اس میں غلط کیا ہے اگر کوئی یہ کہہ دیتا ہے کہ میں اپنے زورِ بازو پر آگے بڑھنا چاہتا ہوں۔ میں کسی کی سفارش نہیں لگواؤں گا اور خود اپنے لئے راستہ بناؤں گا۔ مجھے ان وزیروں مشیروں کی سفارشیں نہیں چاہئیں۔ غلط۔۔۔۔۔؟ نا مجھے تم یہ بتاؤ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

صرف ایک خوراک جوان بنائے، “گھوڑے” کیطرح؟

آپ نے اخباروں، رسالوں، کیبل کے چینلوں اور سڑکوں کے دائیں بائیں دیواروں پر اکثر اشتہار دیکھے ہوں گے جن میں قبلہ حکیم بڑے صاحب یا مولوی صاحب ڈلےّ والے یا ’مشہورِ زنانہ‘ عامل ناگی کالیا بنگالی وغیرہ ، اعصابی کمزوری یا مردانہ امراضِ خصوصی کے”تسلی بخش علاج” کی یقین دہانی اس جملے سے کراتے […]

Written by

عمیر ملک