Category

معاشرتیات

1 min read

موسم کے پکوان: کانسپیریسی پکوڑے

آج ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں ایک سدا بہار ڈش جو ہر موسم میں بے مثال اور بھرپور مزا دیتی ہے۔ جی ہاں، کانسپریسی پکوڑے۔ یوں تو مارکیٹ میں کئی طرح کے کانسپریسی پکوڑے بنے بنائے دستیاب ہوتے ہیں لیکن جو مزا تازہ اور ہاتھ کے ہاتھ بنے پکوڑوں کا ہے وہ کسی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

ہوائی اڈہ

یہ ایک ایئر پورٹ ہے۔ کس شہر کا؟ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان کے تمام شہروں کے ایئر پورٹ ماحولیات کے اعتبار سے کم و بیش ایک سے ہی ہیں۔ قطار میں سامان چیک کرانے کیلئے لوگ بے زار کھڑے ہیں۔ کسٹم کا عملہ پتا نہیں کس جنم کا بدلہ یا پھر اپنا […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

فیس بک پہ لاگ ان ہوا اور وال پہ نظر دوڑائی۔ پہلی پوسٹ اردو میں تھی، ایک نظر میں پڑھی اور فورا لکھنے والے کا نام دوبارہ دیکھا۔ اوہ ڈفر ہے یہ تو، ہمیشہ کی طرح کسی نے کچھ لکھ دیا ہو گا اور اب اس پہ گرما گرمی سے تبصرے سارے نیٹ پہ پھیلے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

حلال ڈونر اور ٹھنڈی بیئر

کچھ دن پہلے محترم راجہ افتخار صاحب حلال حرام کا کچھ تذکرہ کر رہے تھے۔ یورپ میں یہ تذکرہ ایسے ہے جیسے پاکستان میں آپ کسی سے یہ پوچھتے ہیں کہ بھائی کیا حال چال ہے، چائے لو گے یا ٹھنڈا؟ یعنی یہ سوال اتنا ہی اہم اور اتنا ہی تواتر سے پوچھا جاتا ہے۔ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

پی آئیے – پی جائیے

پی آئی اے کا کیا قصور اگر کوئی مسافر سو گیا تو؟ ایئر ہوسٹسوں نے ٹھیکا لیا ہوا ہے انہیں جگانے کا۔۔۔؟ کل کو کسی نے کہہ دینا ہے کہ پی آئی اے کے مسافر کا جہاز میں پیشاب خطا ہو گیا۔۔۔ ایئر ہوسٹسوں کی نا اہلی پر سوال؟ ارے بھئی جہاز میں بیٹھنے کا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

ٹیگ اٹیک

محترمی و مکرمی جناب شعیب صفدر صاحب نے ہمیں بھی اردو بلاگران کی ”ٹیگ زدگیوں“ میں شامل کر ہی لیا۔اس کے لئے میں ممنون ہوں کہ انہوں نے یاد رکھا۔ ٹیگ کرنے کا یہ کھیل دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک رابطے کی صورت بھی بنا دیتا ہے۔ ہر بلاگ پہ دوسرے بلاگوں کے لنکس […]

Written by

عمیر ملک