Category

پاکستانیات

1 min read

ہوائی اڈہ

یہ ایک ایئر پورٹ ہے۔ کس شہر کا؟ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان کے تمام شہروں کے ایئر پورٹ ماحولیات کے اعتبار سے کم و بیش ایک سے ہی ہیں۔ قطار میں سامان چیک کرانے کیلئے لوگ بے زار کھڑے ہیں۔ کسٹم کا عملہ پتا نہیں کس جنم کا بدلہ یا پھر اپنا […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

فیس بک پہ لاگ ان ہوا اور وال پہ نظر دوڑائی۔ پہلی پوسٹ اردو میں تھی، ایک نظر میں پڑھی اور فورا لکھنے والے کا نام دوبارہ دیکھا۔ اوہ ڈفر ہے یہ تو، ہمیشہ کی طرح کسی نے کچھ لکھ دیا ہو گا اور اب اس پہ گرما گرمی سے تبصرے سارے نیٹ پہ پھیلے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

پی آئیے – پی جائیے

پی آئی اے کا کیا قصور اگر کوئی مسافر سو گیا تو؟ ایئر ہوسٹسوں نے ٹھیکا لیا ہوا ہے انہیں جگانے کا۔۔۔؟ کل کو کسی نے کہہ دینا ہے کہ پی آئی اے کے مسافر کا جہاز میں پیشاب خطا ہو گیا۔۔۔ ایئر ہوسٹسوں کی نا اہلی پر سوال؟ ارے بھئی جہاز میں بیٹھنے کا […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

بابائے اردو – مولوی عبدالحق

بابائے اردو مولوی عبدالحق کا نام پہلی مرتبہ دسویں جماعت کی کتاب میں پڑھا جس میں ان کے مضامین “چند ہمعصر” میں سے ایک مضمون شامل تھا۔ اس کے علاوہ ان کے بارے میں کم ہی جاننے کا موقع ملا۔ ظاہر ہے اس کی وجہ میں خود ہی ہوں کہ انٹر کے بعد تو ویسے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

جشن آزادی

سب سے پہلے تو میری جانب سے آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک! بہت زمانے کی بات ہے جب ہم پرائمری میں ہوا کرتے تھے تو پتا نہیں کس جماعت کی اردو کی کتاب میں ایک کہانی تھی جو 14 اگست کے حوالے سے تھی، مجھے اس کا عنوان یاد نہیں شاید “آزادی” ہی تھا۔ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

مارخور (Markhor)

مارخور جنگلی بکرے سے ملتا جلتا ایک چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان اور وادئ ہنزا سمیت شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے. قدرت اور قدرتی وسائل کے تحفظ کی عالمی تنظیم ( IUCN ) کے مطابق […]

Written by

عمیر ملک