Category

پاکستانیات

1 min read

مضمون: میری بھینس

اتنی سی بات تھی بس، ذرا سی غلطی کیا ہو گئی ممتحن سے، لوگوں نے بات کا بتنگڑ بنا دیا۔ ایک “سین” اضافی ڈال دیا ایگزامنر نے۔ بھینس پہ مضمون لکھنا تھا۔ کہا بھی تھا کہ جا کر کمرہ امتحان میں کہہ دے کہ “غلطی سے مسٹیک ہو گئی، بھین کی جگہ بھینس پہ مضمون لکھ دو ۔ پورے پندرہ بٹّا پندرہ نمبر آئیں گے۔”

Written by

عمیر ملک
1 min read

سانسوں کی مالا پہ

موسیقی کا شائق کبھی نہ کبھی ضرور استاد نصرت فتح علی خان کو تنہائی میں سن کر سوچوں کی وادی میں کھو جاتا ہے جہاں بیک گراؤنڈ میں سُر اور تال کے ساتھ ایک مصرع اس طرح محسوس ہوتا ہے جیسے گرم لوہے پہ چوٹ پڑتی رہے اور ساتھ ساتھ اس کو ٹھنڈا کرنے کیلئے پانی میں غوطے لگائے جائیں لیکن پھر وہی چوٹ کا سلسلہ اصل شکل کو گُم نہ ہونے دے بلکہ مزید پُختہ کرتا جائے۔

Written by

عمیر ملک
1 min read

آئی ڈونٹ بائے اٹ

اے پتر ہٹان تے نئیں وکدے۔۔۔ جب بھی یہ نغمہ کانوں میں پڑا ہمیشہ خون میں ایک ابال محسوس کیا۔ جب پنجابی سمجھ آنا شروع ہوئی تو اس کے بول سن کے آنکھیں نم اور دھڑکنیں تیز بھی ہوئیں۔ سکول میں چھے ستمبر کی تقریبات میں حصہ بھی لیا، تقریریں بھی کیں، ٹیبلو بھی پیش […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

لالہ لینڈ Lala-land

مجھے اصلی والا رشک محسوس ہوتا ہے ان لوگوں پہ جب کو یہ معلوم ہو کہ وہ باڑھ کے کونسی طرف کھڑے ہیں! ہمیں (ہمیں= میں اور م، ق، س، ن، ع، ر، ت، ی، ہ، و، ج، ک وغیرہ) تو آج تک یہ ہی نہیں پتا چلا کہ یہ طالبان ہیں کیا؟ کسی نے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

موسم کے پکوان: کانسپیریسی پکوڑے

آج ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں ایک سدا بہار ڈش جو ہر موسم میں بے مثال اور بھرپور مزا دیتی ہے۔ جی ہاں، کانسپریسی پکوڑے۔ یوں تو مارکیٹ میں کئی طرح کے کانسپریسی پکوڑے بنے بنائے دستیاب ہوتے ہیں لیکن جو مزا تازہ اور ہاتھ کے ہاتھ بنے پکوڑوں کا ہے وہ کسی […]

Written by

عمیر ملک