Category

اردو زبانیات

1 min read

نوسٹیلجیا – Nostalgia

انسان کی زندگی میں خواہشات کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ اس کی سوچ کی پرواز کبھی اس کی ‘اوقات’ کی پابند نہیں ہوتی اور ہمیشہ حدود و قیود سے آزاد ہو کر بلند ہوتی ہے۔ معاشرے کی بقا اور ترقی اسی پرواز کی محتاج ہے۔ لیکن اس پرواز کے ساتھ ایک اور احساس بھی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

پھیکی لیکس

آجکل انٹرنیٹ پہ آپ کیسے ہی فورم پہ کیوں نہ ہوں، کوئی نہ کوئی متعلقہ وکی لیک نظر آ ہی جاتی ہے۔ حالیہ وکی لیکس  کی اہم اہم اور ضروری باتیں تو آپ کو پتا ہی ہوں گی۔ جیسے سیاسی پارٹیوں کے خفیہ دورے، چھپ چھپ کے ہونے والی ملاقاتیں، امریکہ کے نزدیک کون مشہور […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

خواہش – ایک اردو نظم

ایک دفعہ میں نے ذکر کیا تھا کہ مجھے بچپن سے ہی ڈائری لکھنے کا بہت شوق تھا۔ اور میں ڈائری میں مختلف رسالوں اور ڈائجسٹ وغیرہ سے شاعری نوٹ کیا کرتا تھا۔ ایک دو دفعہ میں نے ڈائری کے ایک دو صفحے اپنے بلاگ کی بھی نذر کئے۔ آج میں عادل بھیا کا بلاگ […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

بابائے اردو – مولوی عبدالحق

بابائے اردو مولوی عبدالحق کا نام پہلی مرتبہ دسویں جماعت کی کتاب میں پڑھا جس میں ان کے مضامین “چند ہمعصر” میں سے ایک مضمون شامل تھا۔ اس کے علاوہ ان کے بارے میں کم ہی جاننے کا موقع ملا۔ ظاہر ہے اس کی وجہ میں خود ہی ہوں کہ انٹر کے بعد تو ویسے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

مارخور (Markhor)

مارخور جنگلی بکرے سے ملتا جلتا ایک چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان اور وادئ ہنزا سمیت شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے. قدرت اور قدرتی وسائل کے تحفظ کی عالمی تنظیم ( IUCN ) کے مطابق […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

کتاب اور میں – ہفتہ کتب

اب تو میں یہ کہہ دیتا ہوں کہ جی مجھے تو بچپن سے ہی کتابیں پڑھنے کا شوق تھا۔ لیکن یہ تو مجھے بھی نہیں پتا کہ مجھے کب مطالعہ کا شوق ہوا۔ اسکول کے زمانے میں میں نصابی سرگرمیوں میں کافی اچھا تھا اس لئے اس زمانے میں انعام میں ملنے والی کتب ہی […]

Written by

عمیر ملک