Category

اردو زبانیات

1 min read

کیفے، کافی اور غلام علی

رات کے 8 کا وقت طے تھا لیکن میں ذرا تاخیر سے نکلا اور تقریبا آٹھ بیس پہ طے شدہ کیفے میں داخل ہوا۔ وقت اتنا نہیں ہوا تھا لیکن دسمبر شروع ہو چکا تھا اور 5 بجتے ہی ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے 11 بج رہے ہیں۔ یہ کیفے ساتھ والی گلی میں ہی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

اقبال ڈے

میں نے پہلی بار علامہ اقبال کا شعر کب پڑھا؟ جب میں کوئی آٹھ دس سال کا تھا تو میرے چچا کے گھر پرانے اخباروں کا ڈھیر لگا ہوتا تھا کیونکہ وہ اخبار سے بنے کاغذی لفافے بیچا کرتے تھے اور وہ لفافے اکثر گھر میں ہی بنایا کرتے تھے۔ انہی پرانے اخباروں میں ایک […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

وائمار، گوئٹے اور میں – حصہ 2

گزشتہ سے پیوستہ: وائمار گوئٹے اور میں – قسط 1 جب میں طے شدہ پارکنگ ایریا میں پہنچا تو وہاں نہ بندہ تھا نہ بندے کی ذات۔ پریشانی میں ادھر اُدھر دیکھ رہا تھا کہ ایک لڑکا نظر آیا، اس کے پاس جا کر انگریزی میں پوچھا کہ یہاں سے ایک ٹور بس نے چلنا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

وائمار، گوئٹے اور میں – حصہ1

Goethe-Schiller Monument وائمار یا ویمر (Weimar) کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک دم ایک بجلی سی لپکتی ہے اور دماغ کی بتی جل اٹھتی ہے لیکن دماغ کا کمرہ خالی پا کر پھر سے بجھ جاتی ہے۔ یہ تو تھی میرے دماغ کی کہانی لیکن تاریخ سے واقفیت رکھنے والوں کیلئے یہ نام نیا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

حلال ڈونر اور ٹھنڈی بیئر

کچھ دن پہلے محترم راجہ افتخار صاحب حلال حرام کا کچھ تذکرہ کر رہے تھے۔ یورپ میں یہ تذکرہ ایسے ہے جیسے پاکستان میں آپ کسی سے یہ پوچھتے ہیں کہ بھائی کیا حال چال ہے، چائے لو گے یا ٹھنڈا؟ یعنی یہ سوال اتنا ہی اہم اور اتنا ہی تواتر سے پوچھا جاتا ہے۔ […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

صرف ایک شعر

پتا نہیں کیوں اس شعر کو لکھے بغیر تسلی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ اس لئے پیش خدمت ہے ایک شعر جو پتا نہیں کس شاعر کا ہے لیکن کمال ہے۔ سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا

Written by

عمیر ملک