پتا نہیں کیوں اس شعر کو لکھے بغیر تسلی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ اس لئے پیش خدمت ہے ایک شعر جو پتا نہیں کس شاعر کا ہے لیکن کمال ہے۔
سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک
تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا
پتا نہیں کیوں اس شعر کو لکھے بغیر تسلی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ اس لئے پیش خدمت ہے ایک شعر جو پتا نہیں کس شاعر کا ہے لیکن کمال ہے۔
سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک
تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا
مستقل لنک
جان برادر، ابھی تو پردیسی ہوئے زیادہ مدت نہیں ہوئی۔
اور بہت سے ایسے شعر، شئیر کرنے کو دل کرے گا۔ تسلی رکھ
مستقل لنک
بس کبھی کبھی دل اداس ہو ہی جاتا ہے۔ آپ لوگوں کے تجربات سے مستفید ہونا پڑے گا، اس سلسلے میں۔
مستقل لنک
استاد، بچے کو ابھی سے ڈپریس کرنا شروع کر دیا؟؟
مستقل لنک
غریب الوطنی! جس تن لاگے وہ ہی جانے! ویسے کچھ لوگ اپنوں میں رہتے ہوئے بھی تنہا ہوتے ہیں۔
مستقل لنک
اداسی اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ انسان کے سینے میں دل ہے پتھر نہیں