Category

درویشی کھاتہ

1 min read

حلال ڈونر اور ٹھنڈی بیئر

کچھ دن پہلے محترم راجہ افتخار صاحب حلال حرام کا کچھ تذکرہ کر رہے تھے۔ یورپ میں یہ تذکرہ ایسے ہے جیسے پاکستان میں آپ کسی سے یہ پوچھتے ہیں کہ بھائی کیا حال چال ہے، چائے لو گے یا ٹھنڈا؟ یعنی یہ سوال اتنا ہی اہم اور اتنا ہی تواتر سے پوچھا جاتا ہے۔ […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

گستاخ، سپین کے جیتنے پہ خوش ہوتا ہے!

مجھے علامہ صاحب سے ایک سوال کرنا ہے۔ جی جی کیجئے، وہ سن رہے ہیں۔ علامہ صاحب، جیسا کہ آپکو پتا ہوگا کہ دو دن پہلے یورو کپ کا فائینل تھا اور ہسپانیہ اور اطالیہ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں، ہسپانیہ نے اطالویوں کو’ آرام‘ سے ہرا دیا۔ فٹبال کے شایقین ظاہر ہے کسی نہ […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

صرف ایک شعر

پتا نہیں کیوں اس شعر کو لکھے بغیر تسلی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ اس لئے پیش خدمت ہے ایک شعر جو پتا نہیں کس شاعر کا ہے لیکن کمال ہے۔ سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا

Written by

عمیر ملک
1 min read

11 جنوری 2009ء [ڈائری کا ایک ورق]

11 جنوری 2009ء 7:45 بعد دوپہر لکھنے کیلئے ڈائری کھولی ہی تھی کہ لائٹ بند ہو گئی۔ شاید یو۔پی۔ایس کی چارجنگ بھی ختم ہو گئی ہے۔ 11:45 بعد دوپہر ابھی ڈیٹا سٹرکچرز کی تیاری کر کے فارغ ہوئے ہیں، سوچا (ڈائری) دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ آج کل کمرے کا ماحول بڑا ادبی سا ہوا ہوا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

وہ ہاتھ آئی-ایس-آئی کا

“جو بھی ہوتا ہے اس کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ ہوتا ہے” ۔ اب پتا چلا یہ کس ہاتھ کی بات ہو رہی تھی۔ اگر آئی ایس آئی والا ہاتھ نہ ہوتا تو پھر کیا ہوتا!؟۔ اس پھر کا پتا لگانے کیلئے رخ کرتے ہیں ‘جناب ملوانا مفت-ہی صاحب’ سے، جی مفت ہی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

آج کل

السلام علیکم جی نہیں، میرا کوئی ارادہ نہیں ہے موجودہ حالات پہ سڑے دل کے پھپھولے پھوڑنے کا۔۔ اور نہ ہی میں کسی قسم کی بلاگ ووٹنگ کیمپین کیلئے حاضر ہوا ہوں ( کیونکہ یہ منہ مسور کی دال تو شاید کبھی چکھ لے لیکن ایوارڈ شیوارڈ جیسی ‘نعمتیں’ بہرحال اس کا مقدر نہیں ہیں […]

Written by

عمیر ملک