Category

درویشی کھاتہ

1 min read

موسم کے پکوان: کانسپیریسی پکوڑے

آج ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں ایک سدا بہار ڈش جو ہر موسم میں بے مثال اور بھرپور مزا دیتی ہے۔ جی ہاں، کانسپریسی پکوڑے۔ یوں تو مارکیٹ میں کئی طرح کے کانسپریسی پکوڑے بنے بنائے دستیاب ہوتے ہیں لیکن جو مزا تازہ اور ہاتھ کے ہاتھ بنے پکوڑوں کا ہے وہ کسی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

گرم / سرد

اوائل جنوری کی نرم اور مدھم دھوپ اس ٹھٹھرتے شہر کو پھر سے زندگی کا پیغام دے رہی تھی۔ پچھلے دو دن وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری نے ہر طرف دودھیا چادر تان رکھی تھی، لیکن اب سورج کی شعائیں اس چادر میں جگہ جگہ شگاف کرتی نظر آرہی تھیں۔ درختوں کی ننگی شاخوں […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

ہوائی اڈہ

یہ ایک ایئر پورٹ ہے۔ کس شہر کا؟ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان کے تمام شہروں کے ایئر پورٹ ماحولیات کے اعتبار سے کم و بیش ایک سے ہی ہیں۔ قطار میں سامان چیک کرانے کیلئے لوگ بے زار کھڑے ہیں۔ کسٹم کا عملہ پتا نہیں کس جنم کا بدلہ یا پھر اپنا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

اقبال ڈے

میں نے پہلی بار علامہ اقبال کا شعر کب پڑھا؟ جب میں کوئی آٹھ دس سال کا تھا تو میرے چچا کے گھر پرانے اخباروں کا ڈھیر لگا ہوتا تھا کیونکہ وہ اخبار سے بنے کاغذی لفافے بیچا کرتے تھے اور وہ لفافے اکثر گھر میں ہی بنایا کرتے تھے۔ انہی پرانے اخباروں میں ایک […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

فیس بک پہ لاگ ان ہوا اور وال پہ نظر دوڑائی۔ پہلی پوسٹ اردو میں تھی، ایک نظر میں پڑھی اور فورا لکھنے والے کا نام دوبارہ دیکھا۔ اوہ ڈفر ہے یہ تو، ہمیشہ کی طرح کسی نے کچھ لکھ دیا ہو گا اور اب اس پہ گرما گرمی سے تبصرے سارے نیٹ پہ پھیلے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

وائمار، گوئٹے اور میں – حصہ 2

گزشتہ سے پیوستہ: وائمار گوئٹے اور میں – قسط 1 جب میں طے شدہ پارکنگ ایریا میں پہنچا تو وہاں نہ بندہ تھا نہ بندے کی ذات۔ پریشانی میں ادھر اُدھر دیکھ رہا تھا کہ ایک لڑکا نظر آیا، اس کے پاس جا کر انگریزی میں پوچھا کہ یہاں سے ایک ٹور بس نے چلنا […]

Written by

عمیر ملک