Category

بلاگستانیات

1 min read

آج کل

السلام علیکم جی نہیں، میرا کوئی ارادہ نہیں ہے موجودہ حالات پہ سڑے دل کے پھپھولے پھوڑنے کا۔۔ اور نہ ہی میں کسی قسم کی بلاگ ووٹنگ کیمپین کیلئے حاضر ہوا ہوں ( کیونکہ یہ منہ مسور کی دال تو شاید کبھی چکھ لے لیکن ایوارڈ شیوارڈ جیسی ‘نعمتیں’ بہرحال اس کا مقدر نہیں ہیں […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

تلاش گمشدہ

السلام علیکم ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔ ایک بلاگر جس کی عمر تقریباَ میرے جتنی ہے، قد کاٹھ بھی میرے جیسا ہی ہے، بول چال بھی میری طرح ہے، حرکتیں بھی ہو بہو ہیں۔۔۔۔ کئی دنوں سے اپنے بلاگ سے لا پتہ ہیں۔ اگر کسی صاحب یا صاحبہ کو پتا ہو تو اسی بلاگ ایڈریس […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

استعمال کیجئے، یہ بڑھے گا

ایک مشہور انگریزی بلاگر (نام لکھنا یا نہ لکھنا برابر ہے، اگر لکھا بھی تو کونسا صحیح پڑھا جائے گا۔۔۔۔ لیکن پھربھی میں لکھ دیتا ہوں) ڈیرن راؤس اپنی ایک ورتھ ریڈنگ تحریر میں فرماتے ہیں: آپکا بلاگ آپکے muscles کی طرح ہے، انہیں ’بنانے‘ یعنی مضبوط کرنے کیلئے انہیں استعمال کرنا ضروری ہے۔ ڈیرن بھائی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

خوش آمدید

بلاگ پر تشریف لانے کا بہت شکریہ۔ .co.cc کے گوگل سرچ کے انڈکس سے نکالے جانے ، اور ورڈ پریس آٹومیٹک اپڈیٹ کے جواب دینے کے بعد آخر کار ؎ نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی ظاہر ہے، امان مفت میں نہیں ملتی اس لئے میں نے بھی ‘کوڑا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

بلاگی اعداد و شمار

2011ء میں مجھے بلاگنگ کی دنیا میں باقاعدہ لکھتے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں۔ میری پہلی تحریر میرے سابقہ بلاگ پہ جنوری 2009ء میں شائع ہوئی۔ ایک سال بلاگسپاٹ ڈاٹ کام پہ گزارنے کے بعد میں فری ڈومین پہ آ گیا۔ یہاں بھی ایک سال ہو گیا اور اب فری ڈومین کی “فری نیس” […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

یہ دیکھیں؛ نئی تھیم

جب سے بلاگ یہاں شفٹ کیا ہے، تب سے ہی ذہن میں ایک ہی بات تھی کہ کوئی اچھی سی تھیم ملے تو چپکا لوں۔ محمد اسد کی اردو پریمیم ایک بہترین تھیم ہے لیکن میں چاہتا تھا کہ کوئی خود کوشش کی جائے۔ مصروفیات(:D) کے باوجود یہ سارا ہفتہ کسی نہ کسی وقت تھیم […]

Written by

عمیر ملک