خوش آمدید
السلام علیکم نئے بلاگ پر سب کو خوش آمدید، جی آیاں نوں، مرحبا، پخیر راغلے!! یہ پوسٹ کل ہی چھاپ دینی تھی لیکن منحوس بجلی ایسی گئی کہ صبح 6 بجے ہی تشریف لائی۔ ابھی ذرا جلدی میں ہوں۔ انشا اللہ جلد ہی ملاقات ہو گی۔ ولسلام
Written by
حالات بڑے ناسازگار ہیں۔ بلاگستان ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ہر طرف مذمتوں اور صفائیوں کا دور چلا ہوا ہے۔ ہم تو نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔ پہلے بھی سادہ بلاگر تھے، اب بھی سادہ بلاگر ہیں۔ شروع شروع میں تو مجھے سمجھ ہی نہیں آتی تھی کہ کس نے کس […]
Written by
عمیر ملکلیجئے جناب! پورے دن کی محنت کے بعد آج میں نے اپنے بلاگ کو نئے اور سادہ سے ٹیمپلیٹ میں ’بے رنگ‘ دیا ہے۔میرے بلاگ کی گذشتہ تھیم بھی رنگوں سے عاری تو تھی لیکن اس میں کافی ’ششکے‘ وغیرہ تھے، اس لئے وہ بعض اوقات لوڈ ہونے میں وقت لیتی تھی۔ ویسے اس دیری […]
Written by
عمیر ملکآج پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں، دو مزید نئی نکور بلاگسپاٹ اردو ٹیمپلیٹس کے ساتھ۔ امید ہے یہ بھی پسند آئیں گی۔ 1۔ ونٹیج پیپر اردو (VintagePaper-Urdu) ڈاؤنلوڈ روابط: اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں متبادل ربط 2۔ کافی ڈیسک۔ اردو (Coffee-Desk-Urdu) یہ ٹیمپلیٹ پاکستانی کی فرمائش پر اردو کی ہے۔ امید ہے انہیں […]
Written by
عمیر ملکلو جی محترم، بھائی جان، قدر دان، میزبان، آلو والا نان، پاندان وغیرہ وغیرہ!آج میں اپنے تمام اردو بلاگر ساتھیوں کیلئے انتہائی حقیر، پر تخسیر، دلگیر۔ راہگیر، گاجر کی کھیر جیسا تحفہ لیکر آیا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ پسند آئے گا۔ لمبی چوڑی بات کرکے آپ کا اور اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کروں […]
Written by
عمیر ملکپہلی نظر میں تو عنوان میں بلاگستان کی جگہ پاکستان نظر آتا ہے کہ مسائل اس میں بھی ہم آہنگی کے ہی پائے جاتے ہیں، یعنی ہم آہنگی نہ ہونے کے۔۔۔۔خیر، موضوع کی جانب آتے ہیں:کچھ لوگ بلاگ لکھتے وقت ایک خاص ٹون اپناتے ہیں اور ان کے بلاگ کے حرف حرف سے کسی ایک […]
Written by
عمیر ملک