Archive

Year: 2011

1 min read

گوگل (ایس ایس ایل)

کیا آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں نے ‘پاء گوگے’ سے کوئی پیسے ویسے یا ‘ایسے ویسے’ لئے ہیں مشہوری کیلئے۔۔۔ تو ایسی کوئی بات نہیں ہے جی!۔ یہ تو بس ویلے پن کے کھیل ہیں سارے۔ خیر، چلئے موضوع کی طرف تو بات یہ ہے کہ کئی دن سے میں نوٹ کر رہا تھا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

گوگل پَلس ‌(Google Plus) – پہلا تجزیہ

کل میں نے سائنس کی دنیا پہ گوگل پلس (Google +)کا تعارف دیکھا، اور آج میں شازل کی دعوت پہ  گوگل پلس پہ موجود ہوں!۔ کیا ہے ایسا جو  انٹرنیٹ پہ گوگل پلس کے بارے میں اتنی ایکسائٹمنٹ بڑھا رہا ہے؟ سوشل نیٹ ورکنگ میں گوگل کی پے در پے ناکامی۔۔۔۔۔ اس سے پہلے بھی گوگل […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

پاک اردو انسٹالر – م بلال م کی جانب سے

پچھلے دنوں ابو شامل نے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کیلئے ایک ایسے اردو انسٹالر کی ضرورت کا ذکر کیا تھا جو صرف چند کلکس میں کسی بھی کمپیوٹر کو اردو لکھنے اور پڑھنے کیلئے موزوں بنا دے۔ یہ ایک ایسی ضرورت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ونڈوز میں […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

مارخور (Markhor)

مارخور جنگلی بکرے سے ملتا جلتا ایک چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان اور وادئ ہنزا سمیت شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے. قدرت اور قدرتی وسائل کے تحفظ کی عالمی تنظیم ( IUCN ) کے مطابق […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

دَھوانے سے تربوز تک

گئے زمانوں کی بات ہے کہ گرمیوں کے آتے ہی بازاروں میں ریڑھیوں، ٹھیلوں اور تھڑوں پہ بڑے بڑے، ہرے ہرے تربوزوں کی بہار آ جاتی تھی۔ یوں لگتا تھا جیسے لنڈا بازار لگ گیا ہے تربوزوں کا۔ ہر طرف ” جیہڑا پٹو لال اے” کی آواز آتی تھی، اور کسی ایک کی بات کا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

دو فلمیں / موویز

آہستہ آہستہ میں بلاگنگ کی طرف لوٹ رہا ہوں۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب! میری آنکھوں سے یہ پڑھائی کی پٹیاں ہٹا دو۔۔۔۔۔ مجھے پھر سے ہرا ہرا سوجھ رہا ہے۔۔۔۔ خیر فی الحال آپ کی خدمت میں دو عدد فلمستانی پوسٹوں کے روابط نقل چھاپ کئے دیتے ہیں۔ 1۔ دی نیکسٹ تھری ڈیز The Next Three Days […]

Written by

عمیر ملک