دو فلمیں / موویز

عمیر ملک

May 7, 2011

Share Article

آہستہ آہستہ میں بلاگنگ کی طرف لوٹ رہا ہوں۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب! میری آنکھوں سے یہ پڑھائی کی پٹیاں ہٹا دو۔۔۔۔۔ مجھے پھر سے ہرا ہرا سوجھ رہا ہے۔۔۔۔
خیر فی الحال آپ کی خدمت میں دو عدد فلمستانی پوسٹوں کے روابط نقل چھاپ کئے دیتے ہیں۔
دی نیکسٹ تھری ڈیز The Next Three Days
پرنس آف پرشیا: دی سینڈز آف ٹائم Prince of Persia: The sands of time

انجوائیں!

Written by عمیر ملک

View all posts →

4 Comments

ابوشامل May 7, 2011 at 1:39 pm
Reply

بہت زبردست عمیر، آپ کو فارم میں واپس آتا ہوا دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔

عین لام میم May 7, 2011 at 10:43 pm
Reply

:لائک: 🙂

تحریم May 7, 2011 at 8:37 pm
Reply

مجھے تو دی نیکسٹ تھری ڈیز ہی پسند آئی ہے پپر ویکھنے کا ارمان ہے ہندی میں ڈب شدہ یا اردو مین سب ٹائٹل مل جائے تو

عین لام میم May 7, 2011 at 10:45 pm
Reply

ہندی میں ڈب شدہ تو مل ہی جائے گی، ٹورنٹ پر تلاش لیں۔ سب ٹائیٹلز تو نہیں ملیں گے!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *