Category

ڈائری

1 min read

نئے سال کی صبح اول کے سورج [نظم۔ محسن نقوی]

ایک اور سال تمام ہوا۔ 2012ء کی صبحِ اول کے سورج کے نام محسن نقوی کی ایک نظم جو سال 2010ء کی آمد پر پہلے بھی شیئر کی تھی۔ایک بار پھر۔ 🙂 نئے سال کی صبحِ اول کے سورج! میرے آنسوؤں کے شکستہ نگینے میرے زخم در زخم بٹتے ہوئے دل کے یاقوت ریزے تری […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

معذور

جمعہ کا دن تھا۔ صبح گیارہ بارہ بج رہے تھے۔ جامع مسجد کا دروازہ ابھی بند ہی تھا کہ ایک آدمی، ایک عورت اور ایک نوجوان لڑکی تیز تیز چلتے ہوئے دروازے کے قریب آئے۔ تینوں نے موٹی کمبل نما چادریں اوڑھ رکھی تھیں اور آدمی نے ایک گٹھری بھی کندھے پہ اٹھائی ہوئی تھی۔ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا [غزل- وصی شاہ]

وصیؔ شاہ کی ایک غزل، جو ایک بار سن کے اپنا کوئی نہ کوئی شعر دل میں چھوڑ جاتی ہے۔ آخر میں ویڈیو کا ربط بھی موجود ہے۔ بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا نہ دکھا پائے گا تُو خواب میری آنکھوں کے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

نوسٹیلجیا – Nostalgia

انسان کی زندگی میں خواہشات کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ اس کی سوچ کی پرواز کبھی اس کی ‘اوقات’ کی پابند نہیں ہوتی اور ہمیشہ حدود و قیود سے آزاد ہو کر بلند ہوتی ہے۔ معاشرے کی بقا اور ترقی اسی پرواز کی محتاج ہے۔ لیکن اس پرواز کے ساتھ ایک اور احساس بھی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

پھیکی لیکس

آجکل انٹرنیٹ پہ آپ کیسے ہی فورم پہ کیوں نہ ہوں، کوئی نہ کوئی متعلقہ وکی لیک نظر آ ہی جاتی ہے۔ حالیہ وکی لیکس  کی اہم اہم اور ضروری باتیں تو آپ کو پتا ہی ہوں گی۔ جیسے سیاسی پارٹیوں کے خفیہ دورے، چھپ چھپ کے ہونے والی ملاقاتیں، امریکہ کے نزدیک کون مشہور […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

خواہش – ایک اردو نظم

ایک دفعہ میں نے ذکر کیا تھا کہ مجھے بچپن سے ہی ڈائری لکھنے کا بہت شوق تھا۔ اور میں ڈائری میں مختلف رسالوں اور ڈائجسٹ وغیرہ سے شاعری نوٹ کیا کرتا تھا۔ ایک دو دفعہ میں نے ڈائری کے ایک دو صفحے اپنے بلاگ کی بھی نذر کئے۔ آج میں عادل بھیا کا بلاگ […]

Written by

عمیر ملک