Tag

اردو

•1 min read

وائمار، گوئٹے اور میں – حصہ 2

گزشتہ سے پیوستہ: وائمار گوئٹے اور میں – قسط 1 جب میں طے شدہ پارکنگ ایریا میں پہنچا تو وہاں نہ بندہ تھا نہ بندے کی ذات۔ پریشانی میں ادھر اُدھر دیکھ رہا تھا کہ ایک لڑکا نظر آیا، اس کے پاس جا کر انگریزی میں پوچھا کہ یہاں سے ایک ٹور بس نے چلنا […]

Written by

عمیر ملک
•0 min read

صرف ایک شعر

پتا نہیں کیوں اس شعر کو لکھے بغیر تسلی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ اس لئے پیش خدمت ہے ایک شعر جو پتا نہیں کس شاعر کا ہے لیکن کمال ہے۔ سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا

Written by

عمیر ملک
•1 min read

11 جنوری 2009ء [ڈائری کا ایک ورق]

11 جنوری 2009ء 7:45 بعد دوپہر لکھنے کیلئے ڈائری کھولی ہی تھی کہ لائٹ بند ہو گئی۔ شاید یو۔پی۔ایس کی چارجنگ بھی ختم ہو گئی ہے۔ 11:45 بعد دوپہر ابھی ڈیٹا سٹرکچرز کی تیاری کر کے فارغ ہوئے ہیں، سوچا (ڈائری) دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ آج کل کمرے کا ماحول بڑا ادبی سا ہوا ہوا […]

Written by

عمیر ملک
•1 min read

بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟

ارے، آپ کو تو این سی اے (NCA) میں جانا چاہیئے تھا! یہ وہ جملہ ہے جو کالج میں اور کالج کے بعد یونیورسٹی میں ہمیشہ مجھے سننے کو ملا۔ وجہ؟ وجہ آپ کو میرے بلاگ کو دیکھ کر بھی اندازہ ہو رہا ہو گا۔ اس کے بیک گراؤنڈ امیج میں موجود تمام اسکیچ میں […]

Written by

عمیر ملک
•1 min read

ورڈپریس چائلڈ تھیم [کیا اور کیسے؟]

ورڈپریس 3۔3 کی ریلیز کے بعد یقیناً تمام ورڈپریس صارفین اپڈیٹ کرنے کیلئے پر تول رہے ہوں گے ( جن کے پاس  پَر ہیں)۔ ایسے میں صرف ایک بات ذہن میں آتی ہے اور وہ ہے کہ ہماری سیٹنگز اور تھیم سیٹنگز کے ساتھ کیا ہو گا؟ جو لوگ ورڈ پریس کی ڈیفالٹ تھیمز استعمال […]

Written by

عمیر ملک