Category

شاعر اور شاعری

1 min read

بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا [غزل- وصی شاہ]

وصیؔ شاہ کی ایک غزل، جو ایک بار سن کے اپنا کوئی نہ کوئی شعر دل میں چھوڑ جاتی ہے۔ آخر میں ویڈیو کا ربط بھی موجود ہے۔ بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا نہ دکھا پائے گا تُو خواب میری آنکھوں کے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

نوسٹیلجیا – Nostalgia

انسان کی زندگی میں خواہشات کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ اس کی سوچ کی پرواز کبھی اس کی ‘اوقات’ کی پابند نہیں ہوتی اور ہمیشہ حدود و قیود سے آزاد ہو کر بلند ہوتی ہے۔ معاشرے کی بقا اور ترقی اسی پرواز کی محتاج ہے۔ لیکن اس پرواز کے ساتھ ایک اور احساس بھی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

خواہش – ایک اردو نظم

ایک دفعہ میں نے ذکر کیا تھا کہ مجھے بچپن سے ہی ڈائری لکھنے کا بہت شوق تھا۔ اور میں ڈائری میں مختلف رسالوں اور ڈائجسٹ وغیرہ سے شاعری نوٹ کیا کرتا تھا۔ ایک دو دفعہ میں نے ڈائری کے ایک دو صفحے اپنے بلاگ کی بھی نذر کئے۔ آج میں عادل بھیا کا بلاگ […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

ایک غزل (مہمان پوسٹ)

یہ غزل ایک نئی لکھاری کی کوشش ہے اور میرے بلاگ پر بحیثیت مہمان پوسٹ لگائی گئی ہے۔ اتنی کمی  اور  اتنی  یاس   کیوں  ہے یہ اینٹھن سبھی کی میرے ہی پاس کیوں ہے؟ کبھی ایسا بھی ہو کہ دوسرے  بھی  تڑپیں طلوع سحر، شب ہی کی آس کیوں ہے؟ مبادا  لے  اُڑے  نہ  […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

ڈائری سے انتخاب -1

وقت ایک ایسا درخت ہے جس کی ہر شاخ پر نئے رنگ کا پھول کھلتا ہے اور جسکے ہر پھل کا ذائقہ دوسرے سے جدا ہے۔اس کا اندازہ مختلف ادراو میں لکھی گئی مختلف ڈائریوں کو پڑھ کر ہوتا ہے، اور بندہ سوچتا ہے کہ کیا یہ اس کی ہی سوچ تھی۔۔۔! پہلی ڈائری میں […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

نئے سال کی صبحِ اول کے سورج!۔

نئے سال کی صبحِ اول کے سورج! میرے آنسوؤں کے شکستہ نگینے میرے زخم در زخم بٹتے ہوئے دل کے یاقوت ریزے تری نذر کرنے کے قابل نہیں ہیں مگر میں (ادھورے سفر کا مسافر) اجڑتی ہوئی آنکھ کی سب شعائیں فِگار انگلیاں اپنی بے مائیگی اپنے ہونٹوں کے نیلے اُفق پہ سجائے دُعا کر […]

Written by

عمیر ملک