یہ غزل ایک نئی لکھاری کی کوشش ہے اور میرے بلاگ پر بحیثیت مہمان پوسٹ لگائی گئی ہے۔
اتنی کمی اور اتنی یاس کیوں ہے
یہ اینٹھن سبھی کی میرے ہی پاس کیوں ہے؟
کبھی ایسا بھی ہو کہ دوسرے بھی تڑپیں
طلوع سحر، شب ہی کی آس کیوں ہے؟
مبادا لے اُڑے نہ خواہشِ بے جا
یہ حرص، یہ لالچ، یہ پیاس کیوں ہے؟
حیاؔ! کہتے ہیں اچھا زمانہ نہیں پلٹتا
پھر فضاؤں میں پھولوں کی باس کیوں ہے؟
حیاؔ
[…] This post was mentioned on Twitter by Urdu Blogz, Umair Malik. Umair Malik said: ایک غزل (مہمان پوسٹ): یہ غزل ایک نئی لکھاری کی کوشش ہے اور میرے بلاگ پر بحیثیت مہمان پوسٹ… http://goo.gl/fb/9lsMm […]
یار یہ لنکس نہیں کھُلے۔۔۔نئی لکھاری اور مہمان پوسٹ
کیونکہ یہ لنکس نہیں ہیں۔۔۔۔ بس ویسے ہی انڈر لائن کیا ہے الفاظ کو۔۔۔۔
🙂
خوب بہت خوب۔۔۔اچھی غزل ھے۔ ہمیں پسند آئی
بہت شکریہ یاسر۔ مجھے خوشی ہے کہ ’آپ سب‘ کو پسند آئی! 🙂
واقعی جی ۔
جہالت کی وجہ سے مین مجھ نہیں سکا کہ آپ نے کس بات کی تصدیق کی ہے۔۔۔ لیکن پھر بھی شکریہ۔ p:
لاجواب شاعری ہے جناب ۔
لگتا ہے آپ کو کافی اذیت ملی ہے
دل کی ترجمانی ہے
شکوہ نہیں کرتے