خوش آمدید

السلام علیکم

نئے بلاگ پر سب کو خوش آمدید، جی آیاں نوں، مرحبا، پخیر راغلے!!

یہ پوسٹ کل ہی چھاپ دینی تھی لیکن منحوس بجلی ایسی گئی کہ صبح 6 بجے ہی تشریف لائی۔ ابھی ذرا جلدی میں ہوں۔ انشا اللہ جلد ہی ملاقات ہو گی۔

ولسلام

اس تحریر پر 15 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. اسلام علیکم
    یقین مانئیے عمیر بھیا، آپکا نیا پتہ بڑا ہی سوہنہ لگا۔۔۔ ڈھیروں مُبارکیں قبول کیجئے۔ اللہ آپکو دِن دُگنی‘ رات چگنی ترقیاں دے۔ سب کچھ اے ون ہے۔۔۔ رنگ روغن بھی بہت بھلا ہے۔۔۔ میری طرف سے مبارکوں کا ٹوکرا قبول فرمائیں۔۔۔ :)

    Reply

  2. نئے بلاگ کی بہت بہت مبارک ہو
    اب ایک اعلی سی پوسٹ لکھ کے اس کا ابگھاٹن بھی کر دے

    Reply

  3. بھائی مجھے ایسا ہی بلاگ بنا کر دیا گیا ھے۔لیکن نقل مکانی کا حوصلہ نہیں پڑھ رہا ۔
    کچھ سمجھ ہی نہیں آتی اس ورڈ پریس کی۔
    بحر حال نیا مکان مبارک ھو۔

    Reply

  4. تبدیلی پتہ کی خبر تو آپ کے پرانے گھر کے باہر لگی تختی سے ہی مل گئی لیکن تبصرہ کرنے یہاں آ گیا۔ سوچا نیا گھر لیا آپ نے تو گپ شپ کی بیٹھک بھی اب وہیں ہونی چاہیے۔

    اب آپ اسد صاحب کی طرح اچھے اچھے پلگ ان ڈال لیجیے۔ کہ جب آپ کے گھر کوئی ملنے آئے اور اپنا پیغام چھوڑے تو بعد میں اسے خبر کر دی جائے کا آپ تک اسکا پیغام پہنچ گیا ہے۔
    بائی دا وے۔ لکھ لکھ مبارکاں ۔۔

    Reply

  5. بلے بھئی بلے۔۔
    لیکن یاد رکھنا کہ یہ مکان مفتے کا ہے۔ اور تجربہ کار محلے داروں کا کہنا ہے کہ بلدیہ والے کسی بھی وقت فری ڈومین کا ڈکا لگا سکتے ہیں۔
    تو محفوظ طریقہ یہ ہے کہ ساتھ کے ساتھ اپنی فائلیں اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرتے جاؤ۔ اس کے لئے ورڈ پریس کے ایکسپورٹ آپشن کا استعمال کم از کم ہفتے یا مہینے میں ایک بار ضرور کرو۔

    نئے بلاگ کی مبارک!!

    Reply

  6. واہ بھئی واہ ۔ پہلا خوش آمديد ميں نے حاصل کر ليا يعنی کہ بَونی کر لی ۔
    آپ کو نيا مکان مبارک ہو پھولے پھلے بُڈھ سہاگن ہو
    بغير پيسے آپ نے کيسے لے ليا ؟
    ہم تو سالانہ ڈالر ديتے ہيں ۔ ميں نہيں ميرے بچے ديتے ہيں ۔ ليکن ہے قابلِ اعتماد

    Reply

  7. ویب ہوسٹ کون سا ہے؟ میں بھی سوچ رہا ہوں اپنے گھر میں منتقل ہو جاؤں۔

    Reply
  8. عین لام میم

    ::عادل بھیا:: بہت شکریہ. ٹوکرا قبول کر لیا ہے. :)
    ::ڈفر:: خیر مبارکاں. بس ویلا ہوتا ہوں تو کرتا ہوں کچھ… تم بھی کچھ شُبھ شُبھ لکھو ناں اب..! :پ
    ::یاسر جاپانی:: شروع کریں گے تو سمجھ آ ہی جائے گی.. مجھے بھی نہیں آئی ابھی تک تو.
    ::یاسر مرزا:: خیر مبارک جی.. آپ کا خصوصی شکریہ. اور یہ پلگ ان شلگ ان بھی کروں گا..
    یہ پرما لنکس میں کیا مسئلہ ہے..؟ واضح کریں پلیز..
    ::عثمان:: ہممم….. مشورے کا شکریہ.. ایسی باتیں بتاتے رہنا یار.. :) یہ نہ ہو بیٹحے بٹحائے ہینڈ ہو جائے!
    ::افتخار اجمل:: نیک تمناؤں کا شکریہ.. بس جی یہ محمد اسد کے بلاگ سے نسخہ ملا تھا.
    ::سعد:: بائٹ ہوسٹ byethost.com

    Reply

  9. فری ہوسٹ پر آنے کی مبارکباد قبول کریں۔
    ویسے کرائے کے گھر میں آپ اب آئے ہیں، گوگل والا گھر کرائے کا گھر نہیں۔

    Reply

  10. میری طرف سے بھی جناب کو دلی مبارک باد۔ خدا کرے آپ کا یہ گھر سلامت رہے اور نظر بد سے بھی محفوظ رہے 😀
    ویسے ڈومین نیم بڑا اچھوتا منتخب کیا ہے آپ نے۔

    Reply
    1. عین لام میم

      شکریہ اسد
      آپکے اسباق سے ہی سیکھا ہے۔۔

      Reply

تبصرہ کیجئے

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: