ہم تو مر جائیں گے اے ارض وطن پھر بھی تجھے – محسن نقوی
آؤ لکھیں کہ ہمیں اپنی اَماں میں رکھنا
احتسابِ عملِ دیدہء تر ہونے تک
ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
Written by
آؤ لکھیں کہ ہمیں اپنی اَماں میں رکھنا
احتسابِ عملِ دیدہء تر ہونے تک
ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
Written by
عمیر ملکجب میں چھوٹا تھا تو ٹی وی پہ نیلام گھر لگا کرتا تھا، سب گھر والے بیٹھ کر دیکھا کرتے تھے۔ طارق عزیز صاحب مہمانوں سے مختلف سوالات کیا کرتے تھے اور انعامات دیا کرتےتھے۔ ہال مہمانوں سے بھرا ہوتا تھا اور سوالات ہر طرح کے ہوتے تھے۔ مذہبی بھی، سائنسی بھی، تاریخی بھی، […]
Written by
عمیر ملکآج( 21 فروری) ”مادری زبان کا عالمی دن“ ہے۔ سنہ 1952ء میں آج ہی کے دن موجودہ بنگلہ دیش (اس وقت کے صوبہ مشرقی بنگال، پاکستان) کے شہر ڈھاکہ میں یونیورسٹی طلباء نے بنگالی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کےحق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس نے بے قابو مظاہرین پہ گولیاں […]
Written by
عمیر ملکپچیس سال پہلے آج ہی کے دن، مشرقی جرمنی کے شہر لائپزگ میں شہر کے مرکز میں واقع نکولائی گرجا گھر کے سامنے ایک احتجاج کیا گیا، جسے ’منڈے ڈیمونسٹریشن‘ (Monday Demonstration or Montagsdemonstration) یعنی ”احتجاجِ سوموار“ کہا جاتا ہے۔ یہ وہ پہلا احتجاج تھا جس نے بعد کے آنے والے دنوں میں مشرقی اور […]
Written by
عمیر ملکمیرے فیسبک پہ کوئی ساڑھے کو تین سو ”دوست“ ہیں۔ صبح سے شام تک میری ’وال‘ پہ ہزاروں کی تعداد میں مواد چپکایا جاتا ہے۔ ظاہر ہے یہ سب کچھ دانستہ نہیں چپکایا جاتا بلکہ ایک خود کار ڈھنڈورا سسٹم کے تحت دنیا میں موجود لاکھوں افراد کی پوسٹیں کروڑوں افراد تک پہنچا دی جاتی […]
Written by
عمیر ملکمجھے اصلی والا رشک محسوس ہوتا ہے ان لوگوں پہ جب کو یہ معلوم ہو کہ وہ باڑھ کے کونسی طرف کھڑے ہیں! ہمیں (ہمیں= میں اور م، ق، س، ن، ع، ر، ت، ی، ہ، و، ج، ک وغیرہ) تو آج تک یہ ہی نہیں پتا چلا کہ یہ طالبان ہیں کیا؟ کسی نے […]
Written by
عمیر ملک