1 min read

زبان غیر میں (1)

شاید آپ لوگوں نے کہیں پڑھا ہوگا کہ انسان نے جب معاشرے کی بنیاد رکھی تو اسنے آپس میں میل جول، اور احساسات کے تبادلے کیلئے آواز کا سہارا لیا۔ زمانہ قبل تاریخ میں یہ آوازیں مختلف جانداروں کی آوازوں سے مشابہ ہوتی تھیں اور انہی کی عادات و اطوار کی نقالی کا اظہار کرتی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

چاؤ! (اردو بلاگ نگاروں کی پہلی سمندر پار کانفرنس)

پادووا – مرکزی باغیچے میں سمندر پار اردو بلاگران کی پہلی کانفرنس 25 اپریل تا 27 اپریل، اٹلی کے شہرِ رومان وینس اور اسکے گرد و نواح میں منعقد کی گئی۔ کانفرنس کی میزبانی جناب محترم عالی قدر، تقریبا پروفیسر، ڈاکٹر راجہ افتخار احمد خان صاحب نے نبھائی اور جس خوبی سے نبھائی، اس کے […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

بلاگی صورت حال

آجکل عجیب سی صورت حال سے گزر رہا ہوں میں، جب بھی بلاگ پہ کچھ لکھنے کیلئے بیٹھتا ہوں تو ایک بیزاری سی چھا جاتی ہے اور ایسے لگتا ہے جیسے الفاظ ذہن سے باہر نکلنا ہی نہیں چاہ رہے۔ انگلیاں کی بورڈ پہ ناچتی ضرور ہیں لیکن اس رقص سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

باربر شاپ

بازار کے کونے پہ ایک چھوٹی سی مسجد ہے۔ مسجد کا ایک دروازہ دوسری جانب جی ٹی روڈ کی طرف فٹ پاتھ کے ساتھ کھلتا ہے۔ گیٹ کے بالکل ساتھ دیوار پہ ایک آئینہ لٹک رہا ہے، سامنے ایک پرانی، بلکہ قدیم کرسی رکھی ہے۔ کرسی کی ایک ٹانگ کے نیچے اینٹ رکھ کے اسے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

آلو میتھی [پنجابی نظم]

ایک دوست کی فرمائش پہ ایک تازہ تازہ پنجابی نظم، جسکا عنوان ہے ”آلو میتھی“ منڈا سی اک پنڈ دا میرے نال سکولے جاندا سی نال ای کھیڈ دے ہسدے سی نال ہی سکولوں نسدے سی بیہ کے سٹے لاندے سے وڈے پلان بناندے سی دسویں جماعت دے پرچے دے کے بیٹھے سی اساں ویلے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

مس حمیرا

مس حمیرا، یہ نام انہیں میرے ایک دوست نے دیا تھا۔ اصل نام تو ان کا عجیب سا ہے، جیسے کہ تمام جرمن نام ہوتے ہیں جو منہ ٹیڑھا کئے بغیر پکارے نہیں جا سکتے۔ ان کے نام میں بھی جرمن حروف تہجی کا واول استعمال ہوتا ہے اور واول کی آواز جرمن منہ سے […]

Written by

عمیر ملک