Category

پردیسیات

1 min read

نیا جرمنی

پچیس سال پہلے آج ہی کے دن، مشرقی جرمنی کے شہر لائپزگ میں شہر کے مرکز میں واقع نکولائی گرجا گھر کے سامنے ایک احتجاج کیا گیا، جسے ’منڈے ڈیمونسٹریشن‘ ‌(Monday Demonstration or Montagsdemonstration) یعنی ”احتجاجِ سوموار“ کہا جاتا ہے۔ یہ وہ پہلا احتجاج تھا جس نے بعد کے آنے والے دنوں میں مشرقی اور […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

زبان غیر میں (1)

شاید آپ لوگوں نے کہیں پڑھا ہوگا کہ انسان نے جب معاشرے کی بنیاد رکھی تو اسنے آپس میں میل جول، اور احساسات کے تبادلے کیلئے آواز کا سہارا لیا۔ زمانہ قبل تاریخ میں یہ آوازیں مختلف جانداروں کی آوازوں سے مشابہ ہوتی تھیں اور انہی کی عادات و اطوار کی نقالی کا اظہار کرتی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

چاؤ! (اردو بلاگ نگاروں کی پہلی سمندر پار کانفرنس)

پادووا – مرکزی باغیچے میں سمندر پار اردو بلاگران کی پہلی کانفرنس 25 اپریل تا 27 اپریل، اٹلی کے شہرِ رومان وینس اور اسکے گرد و نواح میں منعقد کی گئی۔ کانفرنس کی میزبانی جناب محترم عالی قدر، تقریبا پروفیسر، ڈاکٹر راجہ افتخار احمد خان صاحب نے نبھائی اور جس خوبی سے نبھائی، اس کے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

کھڑکی

بچپن میں جب ہم کہانیاں سنتے ہیں تو ہمیں یہ احساس نہیں ہوتا کہ جب ہم بڑے ہو جائیں گے تو ہمارے بچپن کی سچائیاں خود ہمارے لئے ہی ایک کہانی بن جائیں گی۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں چھ سات سال کا تھا۔ ہم ایک درمیانے سائز کے مکان میں رہتے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

برف پہ قدم

پتا نہیں کیا سوچ کر میں نے ہاں کی تھی آئس سکیٹنگ کیلئے۔ جیسے ہی ”بلیڈوں والے بوٹ“ پہن کر کھڑا ہوا، کچھ نہیں ہوا! یہ چینجنگ روم (changing room) تھا اور یہاں مخصوص ربڑ کا فرش بچھا ہوا تھا جس پہ کھڑا ہونا انتہائی اسان تھا۔ بھاری قدم اٹھاتا میں دروازے کی طرف بڑھا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

گرم / سرد

اوائل جنوری کی نرم اور مدھم دھوپ اس ٹھٹھرتے شہر کو پھر سے زندگی کا پیغام دے رہی تھی۔ پچھلے دو دن وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری نے ہر طرف دودھیا چادر تان رکھی تھی، لیکن اب سورج کی شعائیں اس چادر میں جگہ جگہ شگاف کرتی نظر آرہی تھیں۔ درختوں کی ننگی شاخوں […]

Written by

عمیر ملک