1 min read

طارق عزیز کی پنجابی شاعری — انتخاب ۲

بچوں کیلئے ایک نظم اپنے دِل وِچ بہت محبت کڑیاں لئی نہ بھریئے ہور وی کَم نے دُنیا اُتّے اِکّو ای کَم نہ کریئے اِک نظم فرزانہ لَئی چھوٹیاں چھوٹیاں گلّاں اتّے اَینویں نہ تو لَڑیا کر ایڈیاں سوہنیاں اَکھاں دے وِچ ہنجو نہ تو بھریا کر جیہڑے کَم نئیں تیرے چَندا تُو اوہ کَم […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

فن نعت گوئی

فن نعت گوئی: عید میلاد النبی کے موقع پر خصوصی مضمون رضوان احمد پٹنہ March 9, 2009اردو وائس آف امریکہ نعت گوئی فن شاعری کے زیور کا نگینہ ہے۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے بباطن اسی قدر مشکل ہے۔ ایک طرف وہ ذات گرامی ہے جس کی مد ح خود […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

علامہ محمد اقبالؒ کی ایک فارسی نظم کا ترجمہ (محاورہ ما بین خدا و انساں)

محاورہ ما بین از خدا و انساں (خدا) جہاں را ز یک آب و گِل آفریدمتُو ایران و تاتار و زنگ آفریدی من از خاک پولادِ ناب آفریدم تُو شمشیر و تِیر و تفنگ آفریدیتبر آفریدی نہالِ چمن راقفس ساختی طائرِ نغمہ زن را (انسان) تُو شب آفریدی ،چراغ آفریدمسفال آفریدی، ایاغ آفریدم بیابان و […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

طارق عزیز کی پنجابی شاعری۔ ۔ انتخاب

طارق عزیز کی پنجابی شاعری سے انتخاب: ربِّ کریم ایسے اسم سکھا دے سانوں ہرے بھرے ہو جائیےگہرے علم عطا کر سانوں بہت کھرے ہو جائیے رَبِّ اَرِنی اَج دی رات میں کلّا وَاںکوئی نئیں میرے کول اَج دی رات تے میریا ربّا نیڑے ہو کے بول سچّا شرک دُور پرے اَسمان تےرَب سچّے دا […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

میں ضرور آؤں گا ــ فلسطین کے نام

ایک دن ان لہو میں نہائے ہوئےبازوؤں پہ نئے بال و پر آئیں گے وقت کے ساتھ سب گھاؤ بھر جائیں گے ان فضاؤں میں پھر اس پرندے کے نغمے بکھر جائیں گے جو گرفتِ خزاں سے پرے رہ گیا اور جاتے ہوئے سرخ پھولوں سے یہ کہ گیا مجھ کو ٹوٹے ہوئے ان پروں […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

تعارف

عین لام میم، میرے نام کے ابتدائیے ہیں اور میرا تعلق ضلع گجرات کے شہر لالہ موسیٰ سے ہے۔ ابتدائی تعلیم کھاریاں چھاؤنی کے فوجی اسکول(آرمی پبلک سکول) سے حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور(جی سی یو) سے ایف ایس سی کی۔ اب کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ،اسلام آباد سے کمپیوٹر انجینئرنگ کی […]

Written by

عمیر ملک