0 min read

کچھ انجینئرنگ کے بارے میں

(مختصر مختصر سے منتقل شدہ) “انجینئرنگ” دو الفاظ پہ مشتمل ایک اصطلاح ہے۔‘انجن’ اور ‘رِنگ’ ؛ انجن کے بارے میں سب لوگ جانتے ہی ہوں گےکہ یہ ایک ایسی چلتی پھرتی شے ہے جو “چھُک چھُک ” کی رٹّی رٹّائی آواز نکالتا آگے یا پیچھےکی سمت میں رواں رہتا ہے۔رِنگ ایک ایسی گول شے ہے […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

اردو ہے جس کا نام

۔(مختصر مختصر سے منتقل شدہ) اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے لو جی! یہ کیا بات کر دی؟ اردو سیکھنا کوئی مشکل کام ہے۔ ۔ ۔ ہمارے پاکستان میں تو بچہ بچہ اردو بولتا ہے!۔ ۔ ۔ اور تواور میرا ڈیڑھ سال کابھتیجا بھی […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

عدم آباد کے مہمان- – غالب اِن پاکستان (قسط ۔ ۲)۔

۔(مختصر مختصر سے منتقل شدہ) اس تحریر پہ کیے گئے تبصرے پڑھنے کیلئے ذیل کے ربط پہ جائیں۔ عدم آباد کے مہمان- – غالب اِن پاکستان (قسط ۔ ۲)۔ (گزشتہ سے پیوستہ) ہمارا میزبان ایک نوجوان شخص تھا، انگریزی طرز کے جدید تراش خراش کے کپڑے پہنے ہوئے تھا۔ داڑھی مونچھ سے بے نیاز چہرہ […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

عدم آباد کے مہمان- – غالب اِن پاکستان

اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر موجود میرے بلاگ ‘مختصر مختصر’ سے ایک مزاحیہ تحریر آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ اس تحریر پر کیے گئے تبصرے آپ اس ربط پہ پڑھ سکتے ہیں:۔ عدم آباد کے مہمان- – غالب اِن پاکستان (قسط۔ ۔ ۱):۔ ملکِ عدم سے آنے والے جہاز میں سفر کرنا ہمارے لئے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

ہر جگہ میرے چمکنے سے!۔

پچھلے مہینے علامہ اقبالؒ کی برسی پر بہت سوچ بچار کے باوجود بھی میرے ذہن میں لکھنے کے لیے کچھ نہ آیا۔آجکل نجی چینلوں پہ ایک کمرشل بہت چل رہی ہے جو اقبال کی مشہورِزمانہ نظم “بچے کی دعا” کے ایک مصرعے سے شروع ہوتی ہے۔ مزارِاقبال کے احاطے میں سفید اجلے لباس میں سکول […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

پانچ چیزیں

پانچ چیزیں حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایاکہ رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا۔ “اے مہاجروں کی جماعت!پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جب تم ان میں مبتلاء ہو گئے (تو ان کی سزا ضرور ملے گی۔) اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ (بری چیزیں […]

Written by

عمیر ملک