مارخور (Markhor)

عمیر ملک

May 14, 2011

Share Article

مارخور جنگلی بکرے سے ملتا جلتا ایک چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان اور وادئ ہنزا سمیت شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے. قدرت اور قدرتی وسائل کے تحفظ کی عالمی تنظیم ( IUCN ) کے مطابق اس نوع کو ان جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے جن کا وجود خطرے میں ہے۔ بالغ مارخور تعداد میں 2500 سے بھی کم ہیں۔ مارخور پاکستان کا قومی جانور ہے۔

مزید معلومات کیلئے آپ میرا ترجمہ کردہ مکمل مضمون اردو ویکیپیڈیا پہ پڑھ سکتے ہیں۔

Written by عمیر ملک

View all posts →

8 Comments

عثمان May 14, 2011 at 6:11 am
Reply

واہ بھئی ۔۔ دریش بھائی تو وکیپیڈین ہوچکے ہیں۔

عین لام میم May 14, 2011 at 1:00 pm
Reply

نہیں یار، وکیپیڈین نہیں ہوئے۔ بس یہ نظر سے گزرا تو اس میں ترمیم و اضافہ کر دیا۔

شازل May 14, 2011 at 7:24 am
Reply

معلومات بہم پہنچانےکا شکریہ
اگر پاکستان میں دہشت گردی کی وبا پھیلی رہی تو ایک دن انسان بھی نایاب ہوجائے گا۔

عادل بھیا May 16, 2011 at 12:35 pm
Reply

ماشإاللہ عمیر بھیا۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں کے جب ماہ خور کی نسل اس زمین سے اپنے اختتام کو پہنچے گی تو کیا تب بھی یہی جانور ہمارا قومی جانور رہے گا؟ پھر خیال آیا اور دِل سے دُعا نکلی کہ اللہ کرے جب تک ماخور اس دُنیا میں ہے تب تک ہمارا وطن عزیز بھی قائم رہے :ُ

عین لام میم May 18, 2011 at 1:33 am
Reply

بھائی یہ تو بس 2500 رہ گئے ہیں۔۔۔۔۔ مارخور سے پاکستان نہیں، بلکہ پاکستان سے مارخور ہے۔۔۔۔۔

تحریم May 22, 2011 at 2:42 pm
Reply

اچھا بلاگ ہے
ایسے ہی شیئرینگ کرتے رہا کیجئے

عرفان بلوچ June 8, 2011 at 12:55 pm
Reply

السلام علیکم

مارخور کا وجود کوہ سلیمان میں‌ بھی پایا جاتا ہے ۔ یعنی ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب کی طرف سفر کریں تو راستے میں‌کوہ سلیمان کی پہاڑیاں‌آتی ہیں۔ جن کا ایک حصہ جنوبی وزیرستان میں‌شامل ہے ۔۔۔

شازل نے دہشت گردوں‌ کی مشہور اصطلاح‌استعمال کی ہے تو ۔۔۔ انسان تو نہیں‌ان شاء اللہ ۔۔۔ اللہ کی نصرت سے کفر ضرور اس خطے سے نایاب ہو جائے گا

عین لام میم June 12, 2011 at 12:40 am
Reply

تبصرہ کرنے کا بہت شکریہ عرفان صاحب۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *