اس تحریر پر 8 تبصرے کئے گئے ہیں

    1. عین لام میم

      نہیں یار، وکیپیڈین نہیں ہوئے۔ بس یہ نظر سے گزرا تو اس میں ترمیم و اضافہ کر دیا۔

      Reply

  1. معلومات بہم پہنچانےکا شکریہ
    اگر پاکستان میں دہشت گردی کی وبا پھیلی رہی تو ایک دن انسان بھی نایاب ہوجائے گا۔

    Reply

  2. ماشإاللہ عمیر بھیا۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں کے جب ماہ خور کی نسل اس زمین سے اپنے اختتام کو پہنچے گی تو کیا تب بھی یہی جانور ہمارا قومی جانور رہے گا؟ پھر خیال آیا اور دِل سے دُعا نکلی کہ اللہ کرے جب تک ماخور اس دُنیا میں ہے تب تک ہمارا وطن عزیز بھی قائم رہے :ُ

    Reply
    1. عین لام میم

      بھائی یہ تو بس 2500 رہ گئے ہیں۔۔۔۔۔ مارخور سے پاکستان نہیں، بلکہ پاکستان سے مارخور ہے۔۔۔۔۔

      Reply

  3. السلام علیکم

    مارخور کا وجود کوہ سلیمان میں‌ بھی پایا جاتا ہے ۔ یعنی ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب کی طرف سفر کریں تو راستے میں‌کوہ سلیمان کی پہاڑیاں‌آتی ہیں۔ جن کا ایک حصہ جنوبی وزیرستان میں‌شامل ہے ۔۔۔

    شازل نے دہشت گردوں‌ کی مشہور اصطلاح‌استعمال کی ہے تو ۔۔۔ انسان تو نہیں‌ان شاء اللہ ۔۔۔ اللہ کی نصرت سے کفر ضرور اس خطے سے نایاب ہو جائے گا

    Reply
    1. عین لام میم

      تبصرہ کرنے کا بہت شکریہ عرفان صاحب۔

      Reply

عین لام میم کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: