•1 min read
گرم / سرد
اوائل جنوری کی نرم اور مدھم دھوپ اس ٹھٹھرتے شہر کو پھر سے زندگی کا پیغام دے رہی تھی۔ پچھلے دو دن وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری نے ہر طرف دودھیا چادر تان رکھی تھی، لیکن اب سورج کی شعائیں اس چادر میں جگہ جگہ شگاف کرتی نظر آرہی تھیں۔ درختوں کی ننگی شاخوں […]
Written by