ٹیگ اٹیک
محترمی و مکرمی جناب شعیب صفدر صاحب نے ہمیں بھی اردو بلاگران کی ”ٹیگ زدگیوں“ میں شامل کر ہی لیا۔اس کے لئے میں ممنون ہوں کہ انہوں نے یاد رکھا۔ ٹیگ کرنے کا یہ کھیل دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک رابطے کی صورت بھی بنا دیتا ہے۔ ہر بلاگ پہ دوسرے بلاگوں کے لنکس ملتے ہیں جو ایک کمیونٹی ہونے کا احساس دیتے ہیں۔ خیر۔۔ جوابات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں: [مکمل تحریر پڑھیں]