
معذور
جمعہ کا دن تھا۔ صبح گیارہ بارہ بج رہے تھے۔ جامع مسجد کا دروازہ ابھی بند ہی تھا کہ ایک آدمی، ایک عورت اور ایک نوجوان لڑکی تیز تیز چلتے ہوئے دروازے کے قریب آئے۔ تینوں نے موٹی کمبل نما چادریں اوڑھ رکھی تھیں اور آدمی نے ایک گٹھری بھی کندھے پہ اٹھائی ہوئی تھی۔ دروازے کے ساتھ ہی ایک تنگ سی گلی تھی جو آگے سے بند تھی۔ تینوں اس گلی میں گئے اور آدمی نے گٹھری اتار کر اسے کھولا اور اندر سے کئی چھوٹے بڑے کپڑوں کے ٹکڑے نکالے۔ [مکمل تحریر پڑھیں]