•1 min read
ہم تو مر جائیں گے اے ارض وطن پھر بھی تجھے – محسن نقوی
آؤ لکھیں کہ ہمیں اپنی اَماں میں رکھنا
احتسابِ عملِ دیدہء تر ہونے تک
ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
Written by
آؤ لکھیں کہ ہمیں اپنی اَماں میں رکھنا
احتسابِ عملِ دیدہء تر ہونے تک
ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
Written by
عمیر ملکایک دوست کی فرمائش پہ ایک تازہ تازہ پنجابی نظم، جسکا عنوان ہے ”آلو میتھی“ منڈا سی اک پنڈ دا میرے نال سکولے جاندا سی نال ای کھیڈ دے ہسدے سی نال ہی سکولوں نسدے سی بیہ کے سٹے لاندے سے وڈے پلان بناندے سی دسویں جماعت دے پرچے دے کے بیٹھے سی اساں ویلے […]
Written by
عمیر ملکپتا نہیں کیوں اس شعر کو لکھے بغیر تسلی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ اس لئے پیش خدمت ہے ایک شعر جو پتا نہیں کس شاعر کا ہے لیکن کمال ہے۔ سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا
Written by
عمیر ملک