•1 min read
بچے جمورے کی ’وِکی لیکس‘
بچہ جمورا؟ جی استاد! آنکھیں بند؟ جی استاد! کیا دیکھا؟ سب کچھ استاد! بول دے! نہیں استاد۔۔۔۔ کیوں بچہ جمورا؟ پھوٹ جائے گا۔۔۔ کیا؟ پھانڈا۔۔۔۔۔؟ کس کا؟ سب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں، سب کا پھانڈا پھوٹ گیا ہے (کچھ پھانڈے تو تقریباٌپھوٹے ہی پڑے تھے) پانچ دن پہلے شایع ہونے والی خفیہ دستاویزات جو کہ افغان […]
Written by