Tag

اردو زبانیات

0 min read

بابائے اردو – مولوی عبدالحق

بابائے اردو مولوی عبدالحق کا نام پہلی مرتبہ دسویں جماعت کی کتاب میں پڑھا جس میں ان کے مضامین “چند ہمعصر” میں سے ایک مضمون شامل تھا۔ اس کے علاوہ ان کے بارے میں کم ہی جاننے کا موقع ملا۔ ظاہر ہے اس کی وجہ میں خود ہی ہوں کہ انٹر کے بعد تو ویسے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

ڈائری لکھنا

 ڈائری لکھنے کا شوق تو مجھے صرف اس لئے پیدا ہوا تھا کہ بچپن میں  کئی کہانیوں میں  پڑھا تھا کہ ہیرو کو کہیں کسی خفیہ خانے یا دراز میں سے ایک عدد پاگل سائنسدان یا بوڑھے جادوگر یا اسی طرح کے کسی کردار کی ایک خفیہ ڈائری مل جاتی تھی اور اس میں نلکا […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

صرف ایک خوراک جوان بنائے، “گھوڑے” کیطرح؟

آپ نے اخباروں، رسالوں، کیبل کے چینلوں اور سڑکوں کے دائیں بائیں دیواروں پر اکثر اشتہار دیکھے ہوں گے جن میں قبلہ حکیم بڑے صاحب یا مولوی صاحب ڈلےّ والے یا ’مشہورِ زنانہ‘ عامل ناگی کالیا بنگالی وغیرہ ، اعصابی کمزوری یا مردانہ امراضِ خصوصی کے”تسلی بخش علاج” کی یقین دہانی اس جملے سے کراتے […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

بلاگستان میں ہم آہنگی

پہلی نظر میں تو عنوان میں بلاگستان کی جگہ پاکستان نظر آتا ہے کہ مسائل اس میں بھی ہم آہنگی کے ہی پائے جاتے ہیں، یعنی ہم آہنگی نہ ہونے کے۔۔۔۔خیر، موضوع کی جانب آتے ہیں:کچھ لوگ بلاگ لکھتے وقت ایک خاص ٹون اپناتے ہیں اور ان کے بلاگ کے حرف حرف سے کسی ایک […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

پہلا پہلا واقعہ

ہمیشہ کی طرح میرے ذہن میں اس وقت کوئی تحریر جنم لیتی ہے جب میں کسی بلاگ پر جا کر تبصرہ کرتا ہوں۔ پھر سوچتا ہوں کہ اس کو ذرا اور بہتر کر کے اپنے بلاگ پہ ہی پوسٹ دوں تو مزید لوگ مستفید ہو جائیں گے اور بلاگ بھی ہرا بھرا رہے گا۔۔۔تو یہ […]

Written by

عمیر ملک
0 min read

شعیب اور ثانیہ؛ دامادِ ہندوستان اور بہوٗ پاکستان

تقریباً ایک ہفتے سے زیادہ ہو گیا ہے کہ میڈیا میں ایک ہی بات کی لسّی بنائی جا رہی ہے اور وہ ہے جناب محترمی و مکرمی شعیب ملک سلّمہ’ کی شادی خانہ آبادی ہمراہ محترمہ آنسہ ثانیہ مرزا سلّمہَا جو کہ 15 اپریل 2010 بروز جمعرات کو ہونا قرار پائی ہے، اس معاملے کو […]

Written by

عمیر ملک