سر ورق

Welcome to UmairMalik.com

خوش آمدید

میرا اردو بلاگ پانچواں درویش اب مستقل طور پر اس ڈومین پہ منتقل ہو گیا ہے۔ تمام بلاگران سے گزارش ہے کہ اپنے بلاگ رول یا لنکس/روابط وغیرہ میں اس پتے کو شامل کر لیں۔ اردو بلاگز ایگریگیٹر، اردو سیارہ اور ماورائی فیڈر کے منتظمین سے بھی درخواست ہے کہ فیڈ کا پتہ درست فرما لیں۔ اس تکلیف کیلئے میں معذرت خواہ ہوں۔

امید ہے آپ ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔ تشریف لانے کا شکریہ۔

 

پی ایس: فیڈ بیک کیلئے یہاں کلک کریں۔ شکریہ