6 Comments


  1. مبارک ہو بھئی
    کتنا پیسہ لگایا؟
    میں تو سوچ رہا ہوں کہ اب بلاگ سپاٹ ٹرائی کروں۔

    Reply

    1. شکریہ۔۔۔
      تقریبا 1500 ۔۔۔
      ہمم۔۔۔ میں یہ سب ٹرائی کر کے ہی فائنل ڈیسٹینیشن تک پہنچا ہوں۔۔۔! 🙂

      Reply

  2. نیا بلاگ اور نئی ڈومین مبارک ہو۔ کہنے کو تو میں نے بھی ورڈ پریس سے نئے دومین پر منتقلی حاصل کی ہے مگر آپ جیسا تعارف اور آپ جیسی شہرت نا ہونے کی وجہ سے وقت پر چھوڑ دیا ہے کہ جس طرح یار دوست پرانے بلاگ پر جمع ہو گئے تھے اسی طرح نئے بلاگ پر بھی آ ہی جائیں گے۔

    Reply

    1. تشریف لانے کا شکریہ۔
      صاحب ذرہ نوازی ہے آپ کی۔۔۔ ورنہ میں کہاں اور آپ کا بلاگ کہاں۔۔۔ میں نے ابھی وزٹ کیا ہے۔
      امید ہے اب حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔

      Reply


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *