Category

بچپنیات

1 min read

سوال کیجئے!۔

جب میں چھوٹا تھا تو ٹی وی پہ نیلام گھر لگا کرتا تھا، سب گھر والے بیٹھ کر دیکھا کرتے تھے۔ طارق عزیز صاحب مہمانوں سے مختلف سوالات کیا کرتے تھے اور انعامات دیا کرتےتھے۔   ہال مہمانوں سے بھرا ہوتا تھا اور سوالات ہر طرح کے ہوتے تھے۔ مذہبی بھی، سائنسی بھی، تاریخی بھی، […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

باربر شاپ

بازار کے کونے پہ ایک چھوٹی سی مسجد ہے۔ مسجد کا ایک دروازہ دوسری جانب جی ٹی روڈ کی طرف فٹ پاتھ کے ساتھ کھلتا ہے۔ گیٹ کے بالکل ساتھ دیوار پہ ایک آئینہ لٹک رہا ہے، سامنے ایک پرانی، بلکہ قدیم کرسی رکھی ہے۔ کرسی کی ایک ٹانگ کے نیچے اینٹ رکھ کے اسے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

آلو میتھی [پنجابی نظم]

ایک دوست کی فرمائش پہ ایک تازہ تازہ پنجابی نظم، جسکا عنوان ہے ”آلو میتھی“ منڈا سی اک پنڈ دا میرے نال سکولے جاندا سی نال ای کھیڈ دے ہسدے سی نال ہی سکولوں نسدے سی بیہ کے سٹے لاندے سے وڈے پلان بناندے سی دسویں جماعت دے پرچے دے کے بیٹھے سی اساں ویلے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

مس حمیرا

مس حمیرا، یہ نام انہیں میرے ایک دوست نے دیا تھا۔ اصل نام تو ان کا عجیب سا ہے، جیسے کہ تمام جرمن نام ہوتے ہیں جو منہ ٹیڑھا کئے بغیر پکارے نہیں جا سکتے۔ ان کے نام میں بھی جرمن حروف تہجی کا واول استعمال ہوتا ہے اور واول کی آواز جرمن منہ سے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

کھڑکی

بچپن میں جب ہم کہانیاں سنتے ہیں تو ہمیں یہ احساس نہیں ہوتا کہ جب ہم بڑے ہو جائیں گے تو ہمارے بچپن کی سچائیاں خود ہمارے لئے ہی ایک کہانی بن جائیں گی۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں چھ سات سال کا تھا۔ ہم ایک درمیانے سائز کے مکان میں رہتے […]

Written by

عمیر ملک
1 min read

اقبال ڈے

میں نے پہلی بار علامہ اقبال کا شعر کب پڑھا؟ جب میں کوئی آٹھ دس سال کا تھا تو میرے چچا کے گھر پرانے اخباروں کا ڈھیر لگا ہوتا تھا کیونکہ وہ اخبار سے بنے کاغذی لفافے بیچا کرتے تھے اور وہ لفافے اکثر گھر میں ہی بنایا کرتے تھے۔ انہی پرانے اخباروں میں ایک […]

Written by

عمیر ملک