دو مزید بلاگسپاٹ ٹیمپلیٹس
آج پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں، دو مزید نئی نکور بلاگسپاٹ اردو ٹیمپلیٹس کے ساتھ۔ امید ہے یہ بھی پسند آئیں گی۔ 1۔ ونٹیج پیپر اردو (VintagePaper-Urdu) ڈاؤنلوڈ روابط: اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں متبادل ربط 2۔ کافی ڈیسک۔ اردو (Coffee-Desk-Urdu) یہ ٹیمپلیٹ پاکستانی کی فرمائش پر اردو کی ہے۔ امید ہے انہیں […]
Written by