9 Comments


  1. یہ تو پاکستان میں نہایت مقبول ڈش ہے۔
    پچھلے دنوں یہ پکوڑے بہت پکے جی۔۔سنا ہے پک بھی رہے ہیں۔
    آپ کی ترکیب کا انداز لاجواب ہے۔

    Reply

  2. قادیانی سوڈا
    غیر مسلم بائیکاربونیٹ چھڑک دیں۔ اس سے خبر پھول جائے گی
    ہمسائے تک کی رال ٹپک پڑتی ہے
    الزام تراشی کا سیرپ
    کمال کر دیا آپ نے تو یہ لکھ کر، اب تو ڈان میں آنا ہی بنتا ہے۔ (:

    Reply
  3. رضوان خان

    بھائی آجکل تو سیاسی پکوڑوں کا موسم ہے۔

    Reply

    1. سیاسی پکوڑے تو چٹنی کے ساتھ تیار ہو رہے ہیں ہر طرف۔ دیکھو کس کے منہ میں پانی آتا اور کس کے کانوں میں دھواں!
      تبصرہ کرنے کا شکریہ

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *