11 Comments

  1. حجاب

    انعام کی رقم کا اعلان کیوں نہیں کیا گیا ۔۔۔ اس لیٕے یہ اشتہار قابلَ توجہ نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔

    Reply

    1. بات تو سچ ہے۔۔۔۔۔۔
      انعام کے طور پہ ما بدولت تلاشنے والے کے بلاگ (if applicable) پہ گیسٹ پوسٹ لکھیں گے۔
      اب بتائیں۔۔۔ ؟ 🙂

      Reply

  2. میں تو سوچ رہا تھا پتہ نہیں اب کونسا بلاگ نگار گم ہو گیا ہے۔۔۔ ویسے افتخار اجمل چچا کے تبصرے سے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ آپ نے بقلم خود اپنے لئے ہی لکھا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہی ہے؟

    Reply

    1. جی بلال بھائی۔۔۔۔ بس پتا نہیں میرا بلاگر کہاں گم ہو گیا ہے۔۔۔ کام کاج کی تلاش میں کھو گیا کہیں بھیڑ میں۔۔۔ 🙁

      Reply

      1. بھائی پریشان نہ ہو۔ ان شاء اللہ جلد ہی مل جائے گا۔ ہمارا اپنا بلاگ نگار اکثر کہیں کھو جاتا ہے اور تین تین مہینے بعد لوٹتا ہے۔ ہم تو شکر کرتے ہیں کہ وہ واپس لوٹ آیا اور کہیں فکر معاش میں ہی کھو جاتا تو ہمارا کچھ باقی نہ رہتا۔ ویسے جب لوٹتا ہے تو ”انی پا“ دیتا ہے 🙂

        Reply


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *