اس تحریر پر 16 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. وہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ اس کے بغیر ہی کام ہو جاتا ہے. کوئی نیا رولا تو نہیں مار دیا اس کے ساتھ. کیا تفصیل ہے اس سافٹ ویر کی.
    تھیم اردوانے کے لئے اردو محفل میں نبیل کا ٹیوٹوریل موجود ہے. بس اسکی پیروی کرو. سب ٹھیک ہو گا. لنک میری پوسٹ میں موجود تھا.
    اردو ایڈیٹر کے پلنگ ان کا لنک یہ ہے
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?10570-%D9%88%D8%B1%DA%88%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D9%88%D9%BE%D9%86-%D9%BE%DB%8C%DA%88-%D9%BE%D9%84%DA%AF-%D8%A7%D9%86!

    Home کا ترجمہ بھی اردو میں کرو. ہیڈر کی پی ایچ پی فائل میں مل جائے گا. کمنٹ کے ارد گرگ ہدایات بھی اردوا لو. یہ کمنٹ کے پی ایچ پی فائل میں مل جائیں گی. اگر کوئی مسئلہ ہو تو فائل ڈاؤن لوڈ کرکے مجھے ای میل کرو. میں دیکھتا ہوں.

    Reply

  2. اگر ساری چیزیں اردوانا چاہتے ہو تو ساری فائلیں خود پھولنی پڑیں گی. یہ اتنا مشکل نہیں. شوق ہو تو کر سکتے ہو. ہر فائل باری باری دیکھتے جاؤ. کوما کے اندر جو بھی لفظ آتا ہے اسے غور سے دیکھو. اگر یہ کوڈ نہیں بلکہ صرف لیبل ہے تو اسے اردوا لو. سیو کرو. اور پھر اس کا اثر دیکھو. بہتر ہوگا کہ دو براؤزرز کھول کر رکھو. ایک وہ جس پر لاگ ان ہو. اور دوسرا وہ جس پر لاگ آؤٹ ہو. کیونکہ بعض دفعہ کچھ فیچرز آپ کسے سامنے ہر وقت نہیں ہوتے.
    فائر فاکس کا فائر بگ ڈواؤن لوڈ کرو. یہ بڑی کام کی چیز ہے. یہ تمھیں بتائیے گا کہ سی ایس ایس کی فائل میں کیا چیز ویب پیج کے کس مقام پر اثر انداز ہو رہی ہے.

    Reply
  3. عین لام میم

    ::عثمان:: بہت شکریہ تفصیلی تبصروں کا۔۔ ڈیفالٹ تھیم میں pot. فائل موجود تھی اس لئے اس سافٹویئر سے لوکلائز کیا۔ اس میں آپ کو لیبلز خود نہیں ڈھونڈنے پڑتے بلکہ سافٹویئر خود نکال کر دے دیتا ہے ایک جگہ۔
    Home ہیڈر کی پی ایچ پی فائل میں نہیں ملا۔۔۔۔ اور نہ ہی تبصروں والے الفاظ comment.php میں ہیں۔ بہت ڈھونڈیں ہیں۔
    تھیم چیک کرنے کیلئے میں نے لوکل ہوسٹ بنایا ہوا ہے۔ اس سے کام مزید آسان ہو جاتا ہے۔ انٹرنیٹ کے بغیر بھی کام جاری رہتا ہے۔(پکستانی لوڈ شیڈنگ کے بارے تو پتا ہی ہوگا!)۔
    فائر بگ انسٹال کیا ہے لیکن اس میں وہ سٹرنگز نظر آ جاتی ہیں ایچ ٹی ایم ایل میں ۔۔ اصل میں وہ کہاں ہیں؟؟ سٹائل شیٹ کیلئے یہ اچھا ٹول ہے۔ میں تمہیں میل کر دیتا ہوں فائلز، دیکھ کر کچھ مشورہ دو۔۔۔۔۔۔ بلکہ مشورے میں کیا وقت ضائع کرنا، خود ہی ٹھیک کر دینا!۔
    :)

    Reply

  4. یہ لوکل ہوسٹ کی کیا تفصیل ہے؟ اگر مجھے بھی پتا لگ جائے تو اچھا ہو۔ اس طرح مختلف تھیمز پر تجربات کرنے کے لئے مجھے اپنا بلاگ نہیں‌ استعمال کرنا پڑے گا۔

    Reply
  5. عین لام میم

    اس ربطپہ تفصیل موجود ہے۔ انسٹالیشن سے لیکر استعمال تک۔
    یار اس آپے سے باہر ہوتے کلیدی تختے کا تو کچھ بتاؤ نا۔۔۔۔۔

    Reply
    1. عین لام میم

      شکریہ۔
      یہ پلگ ان میں انسٹال کر چکا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تبصروں میں تو اردو تاریخ آ رہی ہے۔۔جبکہ اوپر پوسٹ کے عنوان کے نیچے انگریزی ہی ہے۔۔۔ اس کے بارے میں کچھ عرض کریں۔

      Reply

  6. اس کے لیے تھیم کو دیکھنا پڑے گا۔
    آپ مجھے تھیم ای میل کردیں میں اس کو دیکھتا ہوں۔

    Reply
    1. عین لام میم

      keyboard:)
      میں آن سکرین کی بورڈ کی بات کر رہا ہوں۔ جو اردو اوپن پیڈ کے ساتھ ہے۔۔۔

      Reply
  7. عین لام میم

    بہت شکریہ الف نظامی۔۔۔۔۔۔۔
    اب ٹھیک کام کر رہا ہے۔
    جزاک اللہ خیر

    Reply

  8. تھیم اچھی ہے البتہ چند سی ایس ایس پراپرٹیز میں کچھ گڑ بڑ محسوس ہورہی ہے۔
    کوشش جاری رکھیں، تھیم اردوانے کا مزہ بلاگر سے زیادہ ورڈپریس میں آئے گا۔
    Leave a Reply کے الفاظ comment.php یا legacy.comments.php میں مل جائے گا۔
    نہ ملے تو (functions.php) چیک کرلیں۔

    Reply
    1. عین لام میم

      شکریہ۔
      leave a reply مجھے کہیں نہیں ملا۔۔۔۔۔ legacy,comments,php کی فائل نہیں ہے تھیم کے فولڈر میں۔۔۔۔
      یہ آن سکرین کی بورڈ کا بھی کوئی حل تجویز کریں۔۔۔۔۔۔ یہ کیوں ٹھیک ڈسپلے نہیں ہو رہا۔۔۔؟

      Reply

  9. اسلام و علیکم

    آپ اچھی کوشش کر رہے ہیں ۔۔ مزید بھی جاری رکھیں

    مزید آپ کوشش کریں کہ ورڈپریس میں ایکسٹرینل پلگنز کم استعمال کریں ۔۔ جس سے اس کی سپیڈ متاثر ہوتی ہے

    یہاں میرا اشارہ تبصرات میں اردو شامل کرنے سے ہے ۔۔

    ڈیفالٹ تھیم کے کمنپٹ پی ایچ پی انجن میں تھوڑی سے نعم ال بدل اور آپ کے تبصرات کے خانے میں اردو ڈیفالٹ سٹائیل کے ساتھ شامل ہوگی

    میری چند اردو کی ہوئی تھیمز میں اس کی مثال موجود ہے

    Reply

تبصرہ کیجئے

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: