تمام پردیسیوں اور دیسیوں کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔
اس گانے کو سنتے ہوئے مجھے اپنے ایک عزیز سہیل بھائی بہت یاد آ رہے ہیں۔ وہ اس گانے کو بہت انجوائے کرتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ جتنے نام اس گانے میں ببو برال لیتا ہے، لالہ موسیٰ میں ان تمام ناموں کا کوئی نہ کوئی دوست ضرور ہے ان کا۔۔۔۔ آجکل وہ فکرِ معاش میں شاید سپین میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کو جو پاکستان سے فکرِ معاش یا کسی بھی نیک مقصد سے بیرونِ ملک جاتے ہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کو کامیاب کرے۔ آمین
انجوائے کریں۔ ایک دفعہ تو مسکراہٹ آ ہی جاتی ہے چہرے پہ۔ یہی اس گانے کی خاص بات ہے بس!
اس تحریر پر 8 تبصرے کئے گئے ہیں
تبصرہ کیجئے
پچھلی تحریر: بچے جمورے کی ’وِکی لیکس‘
اگلی تحریر: فیچرڈ پوسٹ: کثیر الشخصیاتی عارضہ
مستقل لنک
یار۔۔۔
تو یہ بتا کہ ان سب میں سے تیرا نک نیم بولے تو چھیڑ کونسی ہے؟۔۔
مستقل لنک
قسم سے نہیں ہے۔۔۔!
مجھے لگتا ہے تمہاری اس میں ضرور نکل آئی ہو گی۔۔۔ D:
مستقل لنک
مستقل لنک
او تیرا بھلا ہوجایے شہزادے الله سارے پردیسیاں نوو سوہنے دیساں دا دیدار کراوے
مستقل لنک
آمین
مستقل لنک
ببو برال آجکل زندگی اور موت کے درمیان ٹھہرا ہے
مستقل لنک
جی۔۔ اللہ تعالیٰ اسے صحت عطا فرمائے۔اپنے زمانے کا کنگ آف کامیڈی ہے وہ۔۔
مستقل لنک
اچھا گانا ہے لیکن پاپ میوزک کا مکسچرکچھ زیادہ ہو گیا۔