اس تحریر پر 10 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. تو گویا مصالحہ اور چٹخارہ دار بلاگوں میں ایک اور 'ٹنکی' کا اضافہ 😀
    ہماری نیک تمنائیں پہنچادیجیے گا، وہاں تو تبصرہ کرنے کا طریقہ سمجھ ہی نہین آرہا۔

    Reply

  2. سلام…
    بہت بہت شکریہ میرے بلاگ کو دوسروں تک متعارف کروانے کا. ہمارا دوست "ع" کافی اچھی پوسٹیں لکھتا ہے۔ اور یقیناً ہم نے ان سے متا ثر ہو کر ہی اپنے بلاگ کی داغ بیل ڈالی۔
    جیسا کہ ہمارے دوست نے فرماہا کہ ضروری نہیں کہ بلاگینگ اور خاص طور پر اردو بلاگنگ کیلئے ادبی حس ہی ہو۔ جیسا کہ ہمارے ذہن میں بھی پہلے پہل کچھ اسی طرح کے ملے جلے رجاحانات تھے جنکیوجہ سے ہم سوچ پر مجبور ہو جایا کرے تھے کہ کیسے ایک ادبی تحریر لیکی جائے. اور یہ بات بھی بجا ہے کہ تبصرہ اور تنقید کرنے سے ذہن کے بند دریچے کھلیں گے اور بہت کچھ سکھنے کو ملے گا. لیکن خیال رہے کہ برداژت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے بائے.
    آخر میں پھر اپنے دوست کا شکریہ ادا کرویں گے کہ جنکی بدولت ہم بھی ان لوگوں کی صف میں شامل ہوگئے ہیں جو اردو کی ترویج اور ترقی کے لئے کوشا ں ہیں.
    شکریہ

    Reply

  3. اسد بھائی آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ یہاں اردو میں لیکھ کر وہاں پوسٹ دیں …..مطلب کاپی کرکے پیسٹ کر دیں….
    شکریہ

    Reply

  4. ؂محمد اسد: بہت شکریہ بلاگ پڑھنے کا اور حوصلہ افزائی کا۔ ابھی ثاقب کا بلاگ ذرا ابتدائی مراحل میں ہے سو مشکلات تو آئیں گی ہی۔۔۔ویسے حل ثاقب نے بتادیا ہے۔۔ذرا ٹیڑھا ہے، پر کارآمد ہے۔ :پ

    ؂ثاقب: ’ایکنالجمنٹ بِٹ‘ بھیجنے کا شکریہ :)

    Reply

  5. ارے بھائی، اردو لکھا مسئلہ نہیں۔ وہ خانہ تو نظر آئے جس میں تبصرہ لکھنا ہے۔ مجھے تو تبصرہ کا نہ کوئی ربط نظر آرہا ہے اور نہ کوئی خانہ وانہ۔ ممکن ہو تو مدد فرمائیں تاکہ ٹنکی میں اپنا مقدور بھر حصہ ڈال سکیں۔

    Reply

  6. ؂ اسد:
    یہاں تو نظر آ رہا ہے تبصروں کا خانہ۔۔۔۔ معلوم نہیں آپکے پاس کیوں نہیں آ رہا۔۔
    صبح غور کریں گے ذرا اس پر۔۔۔

    Reply

  7. جی اب بالکل ٹھیک طرح سے نظر آگیا ، شاید میرے براوزر میں اسکرپٹنگ بند ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا۔ تکلیف کی معذرت

    Reply

  8. عین لام میم آپ نے اپنے دوست کو اردو بلاگنگ کی طرف لاکر بہت اچھا کام کیا ہے جس کے لیے مبارک ہو۔

    Reply

تبصرہ کیجئے

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: